نوجوان نسل کو ہو کیا گیا ہے ؟
@RashidNasrulah368K followers
10,045 views
28 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Zahidkh00753922
زیادہ تر اداروں کے سربرہان بےدین طبقہ ہے۔جوپیسوں کی خاطر کسی بھی حد تک جاسکتاہے۔ انہیں یہودیوں اور قادیانیوں کی مشترکہ سہورٹ حاصل ہے۔ انکا ایجنڈا ایک طرف قوم کو تباہ کرنا دوسری طرف جیبیں بھرنا۔۔۔۔
2 likes

@Abubakrbutt313
یہ نیازی کا دیا ہوا شعور ہے جو نوجوان نسل کو تباہی کی طرف لے کے جا رہا ہے
2 likes

@Muhamma40058011
سندھی ثقافت کے مناسبت سے ڈاکو ڈے منایا گیا اس میں کوئی انہونی بات نہیں اپنے صوبائی کلچر پر فخر کرنا چاہیے۔ زندہ ہے بھٹو زندہ ہے۔
1 like

@UntillUnless
اگر یہ سب نہیں تو پھر یہ سب ہوگا 👇👇🙏🙏
1 like

@aspo_ali
ان کے والدین کی غیرت کو سانپ سونگھ گیا ہے۔۔ جو والدین بچوں کو حلال کھلاتے ہیں وہ اس طرح کی واہیات سے دور رہتے ہیں۔

@MalikImran74
آزادی کا کیڑا

@2004nazish
inka mustaqbil mariam.nawaz k hath main hay..rujj k tabah karay gi

@KhawajaShahidI7
@ShoaibViews یہ کام یوتھیو کے ہیں

@MalikUm26021412
یہ جہل ہیں

@SabaArain2839
Allah pak hidayet dy bs..

@sajjadHusain43
بے حس اور جاہل هو گے ہوں ۔ لعنت ایسی تعلیم پے جو بے پردہ کر دے ۔ اسے علم سے جاہل اچھا

@ummewalleed
رشید صاب یہ سب عمرانیات زدہ ہیں پی ٹی آئی کا کلچر صاف ظاہر ہے

@JavedIq70658013
انکو جوتوں کی کمی ھے

@Aafaq2015
@rizwaaan1995 Abnormal students for sure

@HIG456
والدین کی تربیت کی کمی ہے

@FaisalI42117883
Ye Khan ke paro kar ha

@azaadi_123
Nawaz sharif se poocho es ka kya hal hai🤣🤣

@Saqibhammedsaqi
سیاستدانوں نے جب کوئی پازیٹو ایکٹیوٹی کا کوئی ذریعہ ہی نہیں بنایا اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر صرف اپنی سیاست چمکاتے رہے الٹے پلٹے قانون بناتے رہے تو پھر نوجوان نسل نے یہی کچھ کرنا ہے نس

@AshfaqueAwan1
taleem bohot hasil kar le hay ab yeh aql e kul ban chukay hain . dushman kamyab hua

@ghazala4129
یہ پی ٹی ایی کے ذومبیز ھین انکو انسان بننے میں وقت لگے گا








