Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اس نے بچپن سے پالا تھا اسے ۔۔۔ اور گھر والوں کی یہ روزی روٹی تھی ۔۔۔ مگر ان دونوں کے دل کا کیا کیجیے ۔ دونوں طرف معصومیت اور بے لوث محبت ہے ۔ دونوں کی آخری ملاقات آنسوؤں سے بھری ہے ۔۔ یہی تو قربانی ہے
194,933 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

گھروالوں کو کوئی صاحب استطاعت اس کی قیمت ادا کردے اور بچے کو تحفے میں یہ بکرا واپس لوٹا دے 🥹

اپنی سب سے عزیز چیز راہ خدا میں دینا اصل قربانی ہے یہی اسلام کا حُسن ہے

Looking to spice up your love life? 🌶😏 Meet our one-of-a kind Coconut Love Oil 🥥 made from ✨100% organic ingredients.✨ It tastes and smells like a vanilla cupcake 🧁 and doubles as a massage oil to really get the mood going, if you know what we mean.

اللّہ پاک نے قبول کر لی ہے اس کی قربانی ۔ اِن شاءاللّہ

آمین اللھم آمین ، بے شک تقوی اور محبت ہی وہاں تک پہنچتی ہے ، خون اور گوشت نہیں

بس جذبہ قربانی اسی کا نام ہے۔

@Anna1546439 Very said

Hye 💔

💔😥

یہی اصل قربانی ہے ۔۔۔۔دل و جان سے پیاری چیز کو راہ خدا دینا

ہر طرح کی جہالت اور ڈرامہ پاکستان میں موجود ہے
Benzer Videolar
Sensitive content
یہ گیارہ سال سے جبری گمشدگی کا شکار زاہد بلوچ کا بیٹا ہے۔ یہ معصوم بچہ بچپن سے اپنے والد کے سائے سے محروم رہا ہے۔ اس کی پرورش اس کے چچا، شاہ جہان بلوچ نے کی، جو ایک مقامی تاجر تھے، اور اب ریاست نے اس آخری سائے، شاہ جہان بلوچ، کو بھی گزشتہ روز قتل کر دیا۔ اب یہ معصوم بچہ اپنی درد اور تکلیف سے بھری زندگی کی کہانی بیان کر رہا ہے، ریاست سے سوال کر رہا ہے کہ اس کے تکلیف دہ اور درد بھرے بچپن کا ذمہ دار کون ہے؟ ریاست نے بلوچ بچوں کو ایسی تکلیف اور درد بھری زندگی دی ہے کہ جن کے دکھ اور مصائب کے قصے سن کر کلیجہ پھٹ جاتا ہے اور دل سے ایسی بددعا نکلتی ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ #SaveZahidAndAsadBaloch #StopBalochGenocide #ReleaseBalochMissingPersons
Mahrang Baloch
69,764 görüntüleme • 1 yıl önce

