正在加载视频...
视频加载失败
اس ویڈیو میں آپ نے گائے پر فوکس کرنا ہے جو چارہ نا ملنے کے سبب سکڑ چکی یے۔ بے جان کی بھی ہاہ لگ جاتی ہے شائید یہ حکمران بھول چکے ہیں
11 条评论

جیسے ایک شخص کو سانحہ سیالکوٹ والوں کی آہ لگ گئی اور وہ ذلیل و خوار ہو کر اڈیالہ میں پڑا ہے

اوہ سالیا پورے جلال پور دیا ٹھیک ہے ادھر حالات بھت زیادہ خراب ہیں انسانیت بھت زیادہ مشکل میں ہے خوراک کی بھی کمی ہے لیکن جس طرح تم پروپیگنڈہ کر رہے ہو ویسے حالات نھی ہیں اور گائے بھوک سے اتنی جلدی نھی سکڑتی ایویں نا یوتھیوں کو جذباتی کر

بے زبان۔

💔

76 سال ہوگئے، ابھی تک تو نہیں لگی،

لگ جائے ان حکمرانوں کو کسی کی تو آہ لگے

ہاہ لگتی ہوتی تو کیا 77 سال سے ان غریبوں کی جان و مال کی قیمت پر یہ طبقہ اب تک عیش کررہا ہوتا کیا؟ ہاہ بھی مجبور و بے کسوں کو ہی لگتی ہے شاید

Sad

Hayee 😭

سارا قصور حکمرانوں کا نہیں ہوتا مالک کا بھی ہوتا جو سیلاب میں ڈھیٹ بنے بیٹھے ہوۓ نہ خود نکل رہے مخفوظ مقام کی طرف نہ جانوروں پہ رحم کر رہے ٹک ٹاک ہمدردیاں تو دلوا سکتی مگر جانوروں پہ ظلم کا مداوا نہیں

Bhai itna ziada Pani nhi hy... Band bnao ghr k bahr or Pani nikalo
相关视频
Sensitive content
امریکی میزبان Ana Kasprin ! جو بھی اسرائیلی یہ دیکھ رہا ہے میں چاہتی ہوں کہ آپ جان لیں کہ بین الاقوامی سطح پر آپ سے نفرت کی جاتی ہے پوری دنیا آپ سے نفرت کرتی ہے اس لیے نہیں کہ آپ یہودی ہیں بلکہ اس لیے کہ آپ لوگوں کو قتل کرتے ،زمینیں چوری کرتے اور شیطانوں کی طرح کام کرتے ہیں۔
Waqas Mughal
27,727 次观看 • 6 个月前
