正在加载视频...

视频加载失败

اس ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے پہلے کرنل اسفندیار ولی صاحب کو پیچھے سے کہنی ماری پھر جب وہ واپس پلٹے تو انکے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا جبکے ساتھ ہی پیچھے سے چماٹ ماری گئ اور ڈنڈے سے کرنل صاحب کے سر پر مارا گیا اب...

36,882 次观看 • 6 天前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

🚨🚨Exclusive Information on Sarhad University Incident سرحد یونیورسٹی میں فوجی لیفٹیننٹ کرنل کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ بنیادی طور پر کُرسی اور طاقت کی جنگ ہے۔ یہ لڑائی ہیلتھ سائنسز کے HOD جدون صاحب اور لیفٹیننٹ کرنل اسفند یار ولی کی اہلیہ میں ہے کیونکہ اُن کی اہلیہ کو اضافی چارج دیا گیا جو پہلے جدون صاحب کے پاس تھا۔ جدون صاحب طلباء کی فیسز معاف یا رعایت دے دیتے تھے جس کی وجہ سے لیفٹیننٹ کرنل صاحب کی اہلیہ کو اضافی چارج دے دیا گیا۔ گزشتہ جمعے کو ان دونوں کے درمیان گالم گلوچ اور تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا اور بات تھانے تک پہنچ گئی جس پر جدون صاحب نے کرنل اسفند یار کی اہلیہ سے مبینہ طور پرمعافی مانگ لی اور یہ بات یونیورسٹی میں پھیلا دی گئی کہ جدون صاحب نے کرنل اسفند یار ولی کی اہلیہ سےمعافی مانگی ہے۔ اس بات پر جدون صاحب آگ بگولہ ہوگئے۔ جدون صاحب نے اپنے من پسند طلباء کو بتایا کہ انہیں یونیورسٹی سے فارغ کیا جارہا ہے اس پر طلباء نے آج احتجاج کی کال دی اور یونیورسٹی کا گیٹ بندکر دیا، طلبہ کا آج کا پرچہ منسوخ کر دیا گیا۔ طلبہ کی جانب سے کرنل صاحب کی اہلیہ کو مبینہ طور پر ہراساں کیا گیا جس پر انہوں نے اپنے شوہر کو کال کی اور اُن کے یونیورسٹی آنے پر ہنگامہ ہو گیا۔ جس پر فوج کی اعلیٰ قیادت نے سخت ایکشن لیا اور کرنل اسفند یار کو گرفتار کر کے ان کیخلاف تادیبی کارروائی کا آغاز کر دیاگیا۔

Shehroz Azhar

75,155 次观看 • 6 天前