
Zarrar Marwat 🇵🇰
@Maj_Marwat • 10,398 subscribers
سب سے پہلے ❤️پاکستان❤️ ایمان تقویٰ جہاد فی سبیل اللہ ✊⚔️🇵🇰
Shorts
Videos
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

الْخَوَارِجُ كِلَابُ النَّارِ ! وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا وہ کفار کے لیے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے اور جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے ،،
Zarrar Marwat 🇵🇰123,517 görüntüleme • 14 gün önce
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پہلے لاکھوں روپے لیکر اپنی بہن یا بیٹی کی افغان دہشتگردوں سے شادیاں کروا دیتے ہیں پھر انہیں یعنی دہشتگرد دماد یا بہنوئی کو اپنے ہی گھر میں ایک کمرا یا الگ سے گھر ہزاروں ڈالرز کے عوض کراۓ پر دے دیا جاتا ہے اسکے بعد ماہانہ اخراجات کے مد میں الگ سے ہزاروں ڈالرز وصول کیے جاتے ہے، جب گھر بیٹھے بٹھائے اتنے ڈالرز آں رہیں ہو تو لازمی بات ہے انہوں نے دہشتگردوں کی سہولتکاری کرنی ہی ہے لیکن یہاں ایک بڑا سوال یہ پیدا ہوتا ہے اگر یہ دہشتگرد واقعی محروم ہیں تو ان کے پاس لاکھوں ڈالرز کہاں سے آ رہے ہیں ؟؟ تو بات بالکل واضح ہے یہ ڈالرز کے عوض بکنے والے خارجی اور کرائے کے قاتل ہیں انہیں انڈیا اور اسرائیل پاکستان میں خون خرابے کے لیے فنڈنگ کر رہے ہیں ،،
Zarrar Marwat 🇵🇰26,194 görüntüleme • 15 gün önce

سہیل آفریدی کا کہنا ہے ہمیں لیڈیز ڈاکٹرز کی ضرورت ہے طالبات شادی کرتے وقت جاب کرنے کی شرط لکھوائے ، لڑکیاں پڑھیں گی تو ڈاکٹر بنے گی اور جاب کرنے کی شرط بھی لکھوا دینگی یہاں خیبرپختونخوا میں تو عمران نیازی کے افغانستان سے لائے گئے 40 ہزار دہشتگردوں نے لکی مروت میں پمفلٹ تقسیم کیے ہے کے لڑکیوں کو اسکول نہ بھیجا جائیں ورنہ گرلز اسکول ٹیچر لڑکیوں کو اسکول لانے لیجانے والے ڈرائیور لڑکی کے والد یا بڑے بھائی اور لڑکی خود ہمارے نشانہ پر ہونگی 🤨 ویڈیو ترجمہ: ٹی ٹی پی نے یہ پمفلٹ تقسیم کیے ہے لیکن میں TTP سے ڈرنے والا نہیں میں اپنی بیٹی کو پڑھاؤں گا ٹی ٹی پی نے جو کرنا ہے کر لیں اگر ان میں ہمت ہے تو سامنے آئیں ہم ریاست کی مانے گے ریاست کہتا ہے بچیوں کو پڑھاؤں انکی غنڈا گردی دہشتگردی نہیں چلے گی ہم اپنے سرزمین کے ساتھ ہے اسکی حفاظت کرنا ہمیں اچھی طرح آتی ہے ،،
Zarrar Marwat 🇵🇰35,474 görüntüleme • 23 gün önce
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ضلع بنوں کے تحصیل ڈومیل سے تعلق رکھنے والی 15 سالا لڑکی پر خوارجیوں کا بدترین تشدد لڑکی کے کوئ بھائ نہیں اور باپ بیمار ہے اس لیئے اس نے لڑکوں والا حلیہ بنا کر ایک دکان پر ملازمت اختیار کی تھی رات گھر جاتے ہوئے خوارجیوں نے اغوا کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا لڑکی منتیں کرتی رہی کے مجبوری میں گھر سے نکلی ہوں میرا باپ بیمار ہے جبکے خوارجی اسے کہے رہیں ہے تم نے گھر سے نکلنے کی ہمت کیسے کی تمہارا آج اخری دن ہیں،، آگر سہیل آفریدی کتے کے بچے کو عشق عمران سے فرصت مل گئ ہو تو زرا خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع پر بھی توجہ دیں ،،
Zarrar Marwat 🇵🇰89,858 görüntüleme • 3 ay önce
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

" وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے ۔ نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے۔ وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے۔ ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے۔ وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا۔ وہ کفار کے لیے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے۔ وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے۔ وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے۔ انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے اور جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا۔ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔ بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے۔ جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے۔
Zarrar Marwat 🇵🇰178,033 görüntüleme • 7 ay önce

لندن میں عمران نیازی کے بیٹوں قاسم۔ سلمان اور زلفی بخاری کی عارف اجاکیہ سے ملاقات محض اتفاق نہیں بلکہ ایک گہرا گٹھ جوڑ ہے عارف اجاکیہ جو خود کو سوشل ایکٹیوسٹ کہتا ہے درحقیقت عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف زہریلے پروپیگنڈے کا مرکزی مہرہ ہے اس شخص کی پاکستان دشمنی کا عالم یہ ہے کہ جس سرزمین نے اس کے والد کو پناہ دی اور اسے اعلیٰ تعلیم سے نوازا اسی سرزمین سے غداری کرتے ہوئے اس نے نہ صرف اپنا مذہب تبدیل کیا بلکہ اب ایک بھارتی شہری کے طور پر بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کے خلاف زہر اگلنا اپنی زندگی کا واحد مقصد بنا لیا ہے عارف اجاکیہ جیسے پاکستان دشمن شخصیت سے عمران نیازی کے بچوں اور قریبی دوستوں کی ملاقاتیں کئی سنگین سوالات کو جنم دے رہی ہیں ،،
Zarrar Marwat 🇵🇰58,252 görüntüleme • 2 ay önce

پنجاب میں عورت وزیر اعلیٰ ہے اور ہمارے یہاں مرد وزیر اعلیٰ ہے ،، عورت نے پنجاب کو سوئٹزرلینڈ بنا دیا جبکے ہمارا صوبہ دن بدن ڈوب رہا ہے ،، ہمارا وزیر اعلیٰ کبھی پنجاب بھاگ جاتا ہیں تو کبھی سندھ بھاگ جاتا ہے ،، کہتا ہے عمران نیازی کو رہائ دلاؤنگا عمران نیازی کو رہائی تمہارا باپ بھی نہیں دلا سکتا ،، پی ٹی آئی کے سارے MNA's وہ MPA's چور و کرپٹ ہے ہم 20 سال میں بچوں کیلئے سائیکل نہیں خرید سکتے اور یہ لوگ کچھ ہی عرصے میں اربوں کھربوں کے مالک بن گئے ،، سوات کے سماجی شخصیت سپین خان کا عوامی اجتماع سے خطاب،، #خیبرپختونخوا_بچاؤ_مہم
Zarrar Marwat 🇵🇰94,286 görüntüleme • 4 ay önce

وڈیو ترجمہ ؛ پاکستان ہمارا ملک ہے ہماری ماں ہے اسکی تعریف کر کے شیخ صاحب نے کونسا گناہ کیا ؟؟ کیا پاکستان نے اسلامی ممالک کو بچانے کیلئے کردار ادا نہیں کیا ؟؟ منبر پر بیٹھ کر پاکستان کی تعریف کرنے پر پہلے ان بد بختوں نے شیخ صاحب کو گالیاں دی اور اب گولیاں مار دی ،،
Zarrar Marwat 🇵🇰23,777 görüntüleme • 29 gün önce