正在加载视频...

视频加载失败

اس ویڈیو میں گہرا پیغام ہے۔جو سمجھ گیا کمینٹ میں بتائے۔

120,561 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Na Kar Yaar 🛩️🇵🇰 نہ کر یار 的头像
Na Kar Yaar 🛩️🇵🇰 نہ کر یار1 年前

لگتا ہے کوئی ابھی تک صحیح طرح نہیں سمجھا

Syed M. Ali Adv 的头像
Syed M. Ali Adv1 年前

اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے کی جرات نہیں ہے اور انہوں نے اسلحہ سپلائی کرنا... 🤣🤣🤣

Haider. 的头像
Haider.1 年前

بھائی کوئی خدا خوفی کرے۔۔ فلسطین کا پرچم آپ ذرا اُٹھا کر باہر جائیں، ساری نورا کشتی نکل جائے گی۔ ایران کی تعریف کریں، وہ جو کچھ کر رہا ہے، اکیلا کر رہا ہے۔ باقی سب صرف زبانی کلامی ساتھ ہے۔

M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری 的头像
M shahid ansari محمد شاهد الأنصاری1 年前

واقعی !! شروع تو نورا کشتی ہی ہوئ تھی مگر اسے نورا کشتی رہنے نہی دیا جائے گا 😊

Na Kar Yaar 🛩️🇵🇰 نہ کر یار 的头像
Na Kar Yaar 🛩️🇵🇰 نہ کر یار1 年前

😂👍

Abuzar Ashraf🍁🇨🇦 🚩 的头像
Abuzar Ashraf🍁🇨🇦 🚩1 年前

LOL 😂 پنجابی آلا تیرا مطلب پاکستان ایران دی مدد کر رہا اے سالیا پاکستانی وزیراعظم تے فیلڈ مارشل تے سعودیہ امریکہ وچ جا کے اسرائیل نوں تسلیم کرن دے وعدے کر دے پھر رے نے

Islamic Services Intelligence 的头像
Islamic Services Intelligence1 年前

آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی ہمارے والوں کو اصلی غیرت نہیں آتی اور وہ ایسے ہی بے سود کریڈٹس کے ذریعے عوام کو خوش ہونے دیتے ہیں

Sajid Ayub 的头像
Sajid Ayub1 年前

🤣🤣🤣

جنید اقبال 的头像
جنید اقبال1 年前

😂

Imran_Khan 的头像
Imran_Khan1 年前

That's so 🤣😂😂😂

相关视频