Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

میں بنی گالہ اپنے گھر واپس آ چکا ہوں آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں جو ہوا اس حوالے سے میں نے اس ویڈیو میں بات کی ہے عمران خان زندہ باد

15,535 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Irfan Ullah
Irfan Ullahvor 1 Jahr

آپ نے جو آج کیا وہ انتہائی گھٹیا فن تھا عمران خان نے ہمیں اپنے مشران سے سوالات اور پوچھنے کے ساتھ ساتھ تحمل برداشت اور تمیز کا درس بھی دیا ہیں خدارا ویووز کی خاطر اپنے لیڈرشپ کے بے عزتی نہیں کرنا ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا باقی جب خان رہا ہوگے سب معلوم ہوگا کہ کون ٹھیک تھے

Profilbild von Shafiq Afridi
Shafiq Afridivor 1 Jahr

یہ وہ دیوانے تھے جو موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر فرنٹ لائن پر لڑے، اور تم آج غبارے اُڑا کر ہمیں آزادی کا سبق دو گے؟

Profilbild von SystaneOne
SystaneOnevor 1 Jahr

اصل وارداتوں کو کوئی ایکسپوز نہیں کررہا🚨 ادھر سب ایک معاملے پہ لگے ہوئے ہے ادھر بیرسٹر گوہر نے اپنے بھانجے کامران خان کو ریجنل صدر پاکستان تحریک انصاف مقرر کرکے نوٹیفیکیشن جاری کردیا اس کو کہتے چھپ کرکے وار کرنا !! ریٹویٹ کرے اور اصل واردات کو ایکسپوز کرے

Profilbild von AHMAD KHURRAM
AHMAD KHURRAMvor 1 Jahr

ہر پیشی پر ماں پیش کرنے والا دلہ

Profilbild von Shayan Ali
Shayan Alivor 1 Jahr

بھائی ایک بار بتا تو ادھر اتا جاتا ہے تیرے پاس پیسے کہاں سے ا رہے ہیں یا تو یہ کرپشن کا پیس ہے یا تو چور ہے

Profilbild von TARIQ SALEEM🇦🇪
TARIQ SALEEM🇦🇪vor 1 Jahr

سب عمرانڈو حرامزادوں کی فوج ہے جنہوں نے پندرہ سال سے ملک میں افراتفری مچائ ہوئ ہے۔انشاءاللہ یہ توہین مسجد نبوی کرنے والی جماعت اسی طرح جانوروں کی طرح آپس میں لڑ لڑ کر مر جائے گی

Profilbild von میرا وطن پاکستان
میرا وطن پاکستانvor 1 Jahr

جیسا عمران خان ویسے اسکے بدتمیز فالوورز اور ویسے ہی تم جیسے ڈھیٹ لوگ جو ذلیل ہوکر بھی سبق نہیں سیکھتے۔

Profilbild von Sardar Hamza
Sardar Hamzavor 1 Jahr

Stay strong

Profilbild von Sardar Hamza
Sardar Hamzavor 1 Jahr

Kpk na jana filhaL

Profilbild von Hidayatullah Rahimoon
Hidayatullah Rahimoonvor 1 Jahr

تم ایک نمبر کے بد تمیز اور آبپارہ کے اشاروں پہ ناچنے والے لگتے ہو ۔۔۔۔ مزید کچھ پتا نہیں ۔۔ بائیس میں آبپارہ والے ناراض ہوئے تو کسی اور سمت کھڑا تھا اب ان کی اجازت سے عمران کے نعرے لگا رہا ہے ۔۔ اوقات سب جانتے ہیں ۔

Ähnliche Videos