Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 بنوں میں آدھی رات کو بیلٹ پیپرز کا ایک تھیلہ کھول کر پریزائیڈنگ آفیسر اپنے ساتھ گھر لیکر گیا
90,796 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

بنوں میں حالات خراب ہے ۔ بنوں کے جتنے بھی انتظامیہ ، سرکاری اور بڑے بڑے غنڈے ہے سب آپس میں ملے ہوئے ہیں اور یہ سب جمیعت علمائے اسلام (JUI)کو جتوانے کے لیے سرتوڑ کوشش جاری ہے ۔ خدارا ایسے بدترین دھاندلی کی روک تھام کیجئے ۔ @PTIofficial

@caroline_gm_d Pre poll rigging #Bannu

پولنگ اسٹیشنز پر بھی پہرہ دو۔۔اپنے محافظوں سے ووٹ کی حفاظت کرو

Who to vote for....?

Sir Bannu me pti top par hei Khuda ki ksm pti top par hei 30k ki lead se jitega please koi to kuch karu

بنوں، کوہاٹ، ہنگو ٹل،دوابہ ان سب جگہوں پر حالات جان بوجھ کر خراب کئے گئے ہیں تاکہ لوگ کم نکلے اور اگر نکلے بھی تو عورتوں کو حالات کی وجہ سے باہر نہ نکالیں ۔۔۔

پی ٹی آئی کے سپورٹرز نے ووٹ ڈالنا ہے بڑی تعداد میں. اور لوگوں کو ووٹ کا طریقہ کا بتانا ہے. اور آخر میں رزلٹ حاصل کرنا ہے. عوام یہ جنگ جیت چکی ہے.. آج الیکشن کے دن عوام ووٹ کی طاقت سے انکو دیکھائینگے کہ عوام بھیڑ بکریاں نہیں ہے یہ ایک کپتان کے باشعور قوم ہے انشاءاللہ

Rigging alert: Instead of securely transporting the ballot paper to the polling station, the presiding officer took a bag of ballot paper to his home. @linfordandrews @GEJonathan @nazrag @BMalimali @ahmedissack7861 @BelindaKora1 @UmaruFofana @brianspeers1

اللہ ان ظالموں کے ہر پلان کو ناکام بنا دے آمین ثم آمین
