正在加载视频...
视频加载失败
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 ایک اور ویڈیو جس میں پولیس تھپڑ مارنے والی عورت کو زمین پر گھسیٹ رہے ہیں
438,055 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

ان کو کیا کہوں جو پاس کھڑے بڑے غور سے ایک بہن ماں و بیٹی کے ساتھ یہ سب ہوتا ہوا دیکھ رہے تھے شرم نہیں آتی اب اپنی باری کا یا بھوکے مرنے کا انتظار کرو بے شرموں 🖐️

سب لوگ تماشہ دیکھ رہے ہیں تف ہے ایسی قوم پر۔

مجھے نہیں معلوم یہ ویڈیو نئی ہے یا ہرانیےلیکن پنچاب کی اشرافیہ کے ظالم ہونے پر عوام کے بے غیرت ہونے پر بہت غصہ آتا تھا لیکن اب نہیں کیونکہ ان کی سزا یہی ہے کہ جنرل رانی مرہم نواز ان پر حکومت کرے.

ان مردوں پر افسوس جو تماشہ دیکھ رہےکوئی ایک بھی ہاتھ روکنے والا نہیں۔۔۔ @TeamiPians #فاتح_قیدی_عمران_خان

یہ گھروں میں اپنی ماؤں بہنوں سے بھی یہی سلوک کرتے ہیں سوچے ڈاین @MaryamNSharif کے اشاروں پر ملک کو تباہ وبرباد کردیا

@Abbasi50118505 معذرت سے کہنا پڑتا ہے کہ ہم سب ٹویٹر پہ ہی شیر بنتے ہیں۔یہ کر دیں وہ کر دیں۔آئی ایم ایف کوخط لکھ دیں۔ مگر حقیقت میں ہم سب وہ نہی ہیں جو ٹویٹر پہ نظر اتے ہیں۔ ہم ایک بزدل قوم ہیں جن کو پتہ ہی نہی ہے کہ اپنا حق کیسے لینا ہے۔ہم شروع سے ہی غلامانہ سوچ کے مالک اور بکنے والی قوم ہیں

Kiya hoga phailaany sy.. Sath khary huy sab begherat dekh rahy thy.. Punjabi by default begherat hain.. kuch nahi hona

قصور صرف اس پولیس والے کا نہیں یہ ایک ہے اور سامنے زندہ لاشیں کھڑی اپنی ماں کی تذلیل دیکھ رہی ہیں ہم قوم نہیں ایک ہجوم ہیں ایک ایک کر کے سب مارے جاہیں گئے اگر ایک ساتھ نہ اُٹھے ۔ بزدل قوم

ہمارا مسئلہ پولیس والا نہیں اصل گناہ وہ لوگوں کا ہے جو یہ سب کھڑا دیکھ رہے ہیں
