正在加载视频...
视频加载失败
اس کلاس کی بھی اپنی ہی کہانیاں ہیں۔۔۔
10 条评论

جو عورت کو نچواتے ہیں بازار کی جنس بنواتے ہیں پھر اس کی عصمت کے غم میں تحریکیں بھی چلواتے ہیں پھر فیمنزم اور عورت مارچ کے گیٹ بی گاتی ہیں !

Jus today we were discussing that how shameful and uncouth it is to meddle into people’s private life. If curious, visit my timeline please.

یہ کونسی کلاس ہے؟ دراصل کوئی کلاس نہیں ہے ان میں. یہ پچھلے چند سالوں میں پیدا ہوئے نو دولتئے ہیں. ان کا خاندانی، تعلیمی اور معاشی بیک گراؤنڈ دیہاتی یا لوئر مڈل کلاس ہے. خاندانی لوگوں کی رقص و سرور کی بھی محفلوں میں کوئی کلاس ہوتی ہے. Gucci اور LV پہن لینے سے کلاس نہیں بدلتی.

کیسا کراہیت زدہ ماحول ہے🤢

اس کلاس کے خلاف جب تک انقلاب نہیں آئے گا تب تک ہر باغی ڈھکوسلہ ہے۔ ہر انقلابی فراڈ ہے۔

ایلیٹ کلاس خود ناچتی یے اپنی عورت کو

محترمہ آپکا تعلق بھی تو اسی کلاس سے ہے۔ کراچی میں بہت سے سرکاری افسران شام کے بعد ایسی ہی پارٹیوں میں پائے جاتے ہیں اور آپ بھی شائید کسی سندھی پولیس افسر کی ہی بیوی ہیں

@SaleemUddinAns2 یہ اس کرنل کے گھر کی وڈیو ہے جسنے اسامہ بن لادن کی مخبری کی تھی اور ڈالر کمائے ایسے نوسر باز نودولتئے ایلیٹ کلاس کہلاتے ہیں۔۔۔۔

@zaidi_zindagi آزادی ان کو راس آئ، ہمارا تو بس ایک بہانہ تھا کہ آپ کے لئے قائد نے لی۔بنگالیوں کو یہ بات آزادی کے ۲۴ سال بعد سمجھ آ گئی، ھم ۷۶ سال بعد بھی اس مُغالطہ میں ہیں کہ ہم آزاد ہیں آزادی ایک سراب ثابت ہوُئ ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکوُمت گئی ویسٹ پاکستان کمپنی کی حکوُمت چل رہی ہے نہ بول🤫🫢🫡

ایسا تب ہوتا ہے جب فکر آخرت ختم ہو جائے یا حیا کا مادہ جاتا رہے
