Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اس کو بھی معلوم ہے بنی گالا کا نام لے گی تو یوتھیوں کی سپورٹ مل جائے گی اور یوتھئیے اس کو اپنی امی کا درجہ دے کر بے گناہ ثابت کر دیں گے ۔۔۔ ایک دن میں پنکی ڈان یوتھیوں طرح چیخنا شروع ہو گئی ہے

13,995 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

ایران کی"آبنائے ہرمز"کو کنٹرول کرنے کی "ملٹی لئیر ڈیفینس سٹرٹیجی" دیکھیں۔۔اور خود سوچیں کہ جس ملک کو 100 ارب ڈالرز سالانہ کمانے کا موقع مل گیا ہے اور جس کی بے انتہا اپنی تباہی ہوئی ہے اور اسے بھی پورا کرنا ہے اور جس کے ہاتھ میں خلیج/امریکہ کی شہ رگ آ گئی ہے کیا وہ اسے چھوڑے گا؟ ایٹم بم ماریں گے تو خلیجی ملک بھی تباہ ہو جائیں گے۔ آئل تنصیبات پر حملہ کریں گے تو خلیج کی آئل تنصیبات بھی تباہ ہو جائیں گی اور دنیا میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی بحران آ جائے گا۔ زمین پر فوجیں اتاریں گے تو ہزاروں/لاکھوں امریکی فوج مر سکتے ہیں ایران پھر بھی یہ جگہ نہیں چھوڑے گا۔ اس کا جتنا نقصان ہو گا وہ کل کو اتنا"بھتہ"لے گا۔ ایران کو سمجھ آ گئی ہے میں گرا تو آدھی دنیا کو ساتھ گرا دوں گا۔ ایک ہی حل ہے۔۔۔ایران کی شرائط مان کر 2 ملین ڈالر فی جہاز جو پہلے دے رہے ہیں دے کر خلیج۔۔سمیت دنیا کو مزید تباہی سے بچاتے۔۔جنگ روک دیں۔ اور امریکہ سمیت خلیج کو ایسا ہی کرنا پڑے گا۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

20,391 Aufrufe • vor 4 Monaten