اس کو پکڑ کے کوڑے مارنے چاھئے۔
20,210 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

اور بچی کے ماں باپ کو بھی ۔۔ جنہوں نے بچِی کو بھیج کر چیک نہی کیا ۔۔۔۔ ھمارے علاقہ میں ایک ادارے نے سی سی ٹی وی کیمرہ لگا کر والدین کے ساتھ اس کا آئی پی لنک شئیر کیا ھوا ھے ۔۔ انہیں حالات کی وجہ سے ۔۔۔

یہ ہمارے علاقہ بصیر پور کا واقعہ ہے یہ ویڈیو پرانی ہے اس کو پولیس نے پکڑ لیا تھا ۔۔۔ اب تو یہ جیل سے باہر بھی آ گیا ہے

Video kaun bana rahe hy wo kyun nhi rok sakta

کوڑے نہیں پبلک میں سنگسار کرنا چاہیے

جناب یہ معاشرہ ایسے نہیں سدھرے گا جب تک مدرسوں میں ہونے والی ایسی حرکتیں اور کالج یونیورسٹیوں میں ہونے والی حراکات پر بلا تفریق سزا نہیں دی جائے گی نا یہ کام رکے گا نا کالجز یونیورسٹی میں لڑکیوں کو خاص اہمیت دینی بند ہوگی ورنہ یہ سوائے منافقت کے علاوہ کچھ نہیں

مولویوں عیاشوں کو جس دن ٹھیک کیا گیا اس ملک میں اس دن سمجھ لیں پہلی اینٹ رکھی ھے ترقی کی۔

اب کچھ کنجری کہ بچے یونیورسٹیوں کو ان کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کرگئے یہ حرام خور درندے ایک ایسا نقاب اوڑھ کر غلط حرکت کرتے ہیں ان پر ہاتھ ڈالنے والے ادارے بھی ان سے ڈرتے ہیں یہ ہی حقیقت ہے

@OfficialDPRPP @TararAttaullah @MaryamNSharif @KhadimAala @khwamkhwah

@Azk_323 لعنت ھو اللہ کی اس خنزیر پر

کوڑے انکے والدین کو مارنے چاہیں جو ان معصوم بچیوں کو مولیوں کے پاس بجھوا کر سمجھتے ہیں انکی ذمہ داری پوری ہو گئی ہے۔ گھر میں پڑھا لیں ۔ مائیں ناظرہ قرآن تو پڑھا ہی سکتی ہیں۔
相关视频
Sensitive content
Abusive language اس لڑکے کو داد ھے کہ اس نے ان عورتوں کو تھپڑ رسید نہیں کئے۔کیب کمپنیز کو اس لڑکی کو بین کرنا چاھئے
صحرانورد
16,210 次观看 • 11 个月前
