Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ #WheatScandal
153,056 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

مراد سعید 🔥🔥

ڈرو ! اللّه کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ۔

حضرت عمر فاروق کے بیٹے عبداللہ بن عمر نے اپنے والد کی وفات کے بعد ایک دن خواب میں دیکھا اور کہا بابا آپ تو رسول پاک کے قریبی ساتھی تھے عشرہ مبشرہ میں تھے آپ کے لیے تو سب آسانی رہی ہو گی حساب کتاب میں تو حضرت عمر فاروق نے کہا سب ٹھیک ہوا حساب لیکن بیت المقدس کی فتح کے بعد جب مال غنیمت مدینہ لایا جا رہا تھا تو رسی کا ایک ٹکڑا راستے میں گر گیا اب فرشتے مجھ سے صبح شام سوال پوچھتے ہیں مسلمانوں کی امانت ایک رسی کا ٹکڑا کیوں گرا کسی مسلمان کے کام آتی اسکا حساب نہیں دے پا رہا ہوں😭💔 اور یہ حکمران ہمارے اور لوٹیرے کیا حساب دیں گے پھر جب عمر فاروق ایک رسی کے ٹکڑے پر حساب نہیں دے پا رہے تو یہ لوٹیرے کیا کریں گے 😭💔

تحقیقات کون کرے؟ جنھوں نے منگوائی ہے، انہی لوگوں کو تحقیقات سونپ دی جائیں گی، اور یہ بھی عین ممکن ہے کہ مدعا پی ٹی آئی پر ڈال دیا جائے۔ کہ اس ڈر سے ہم نے جلدی میں گندم منگوا لی کہ کہیں کمی نہ ہوجائے اور پی ٹی آئی پھر ہمیں آڑے ہاتھوں نہ لے، اسی جلدی میں خراب گندم آ گئی، لہٰذا PTI ذمہ دار ہے۔

@AsifKha79914069 استغفر الله الذي واتوب إليه راجعون

ایک ارب ڈالر کی جو گندم خریدی گئی اس کی تحقیقات ہوئی جو اس کی ہوگی

اس کی روٹیاں پٹواریوں کو فی سبیل اللہ کھلانی چاہیے

یہ سب کچھ کرنے کیلئے ان ناہلو کو مسلط کیا گیا تھا اس کا زمہ دار کمپنی ہے
