Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اس کے بارے میں اپ کی کیا رائے ہے ؟

16,253 views • 1 year ago •via X (Twitter)

11 Comments

Toheed Ahmed's profile picture
Toheed Ahmed1 year ago

کرنل صاحب زمین پر یہی وہ لوگ ہیں جو حق پر قائم ہے۔۔میں آپ کو چیلنج کرتا کہ اگر امت مسلمہ ان کو اپنا رہنما مان لے تو یہودو ہنود کے لئے عیسیٰ علیہ السلام کا نزول اسی سال ہو جاے گا جس سال تمام مسلمان ان کو اپنا پیشوا مان لیں

ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦's profile picture
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦1 year ago

بات بلکل سچ ہے

Solar Heavy's profile picture
Solar Heavy1 year ago

got a min for a new song?

Zulqurnain's profile picture
Zulqurnain1 year ago

جہاز تمہیں حکومت کرا کے دے ؟ تم جہاز کرنے جوگے بھی نہیں ؟ بعد کہو گے کہ حکومت ہمیں پکڑ کر سمندر میں غوطے دے ، صرف عوام کو جذبات کی مار مارنے آ جاتے ہیں ، چندہ اکٹھا کر کے بچے امریکہ بھیج دیتے ہیں ۔

Asim Ata's profile picture
Asim Ata1 year ago

ہر درددل رکھنے والے سچے مسلمان کے، واللہ، یہی جزبات ہیں،

Aamir Rajpoot's profile picture
Aamir Rajpoot1 year ago

تم سبھی یزید کے غلام تھے اور یزید کے غلام ہی مرو گے ان شاءاللہ تم لوگ اپنے لیڈر خود قتل کرتے ھو یزید کی پیروی میں عہد آئین توڑتے ھو حکمت سے اہل سنت والجماعت مکمل طور پر یزیدی اسٹبلشمنٹ کی پیدائش ھے کبھی سرخ روح نہیں ھوگی خواہ اس کا کوئی بھی مسلک ھو دیو بند یا اہل حدیث یا بریلوی

Aamir Rajpoot's profile picture
Aamir Rajpoot1 year ago

دین اسلام نے کسی گوریلہ جنگ کا حکم نہیں دیا یہ جاہل ملاں اس سے کہو آئین توڑنے والوں کے خلاف اعلان بغاوت کرے عدلیہ پہ آرٹیکل 5 و 6 لگاؤ ریٹائرڈ فوجی عاصم منیر پہ لگاؤ اسرائیل کو اہل ایمان الحمدللہ للکار رھےہیں یورپ میں تم لوگ 9 مئی کا شیطانی جال بچھاتےعمران خان کو سیاست سے ھٹاتےھو

تیکھاسچ's profile picture
تیکھاسچ1 year ago

@AhsanShahz88834 درست فرمایا ہے

Nasim Abass nonari's profile picture
Nasim Abass nonari1 year ago

Yeh bagherat nisal

Muhammad Aijaz's profile picture
Muhammad Aijaz1 year ago

اس کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے c.130 فوری طور پر دیا جائے ناں سینس عرب ۔۔اسرائیل اور انڈیا سے تجارت کریں اور تم جوش دلا رہے ہو ہمیں مسجد میں بیٹھ کر ۔۔ملک میں زیادہ ضرورت ہے جہاد کی ادھر کچھ کرو ہم سے پہلے اپنے ملک کا پوچھا جائے گا ان کا عربوں سے سوال ہو گا۔۔۔۔ ۔۔۔۔

Tahir Ahmed's profile picture
Tahir Ahmed1 year ago

مولویوں کو پکڑ کر غزہ بھیج دیا جاۓ۔ پاکستان میں سکون آجاۓ گا

Related Videos