Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اس کے بعد مریم نواز کی گرین لائن کا پروگرام جاری رہا؟؟؟
150,395 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

کس نے کہا ہے مسلہ سارک یا لین کا ہے مسلہ کھوپڑی (تربیت) کا ہے امریکہ میں دس بیس سٹیٹوں کو ملانے والی سڑکیں دو روا ہیں اور کوئی ٹرافک بلاک نہیں یہاں قصور روڈ ٤ لانیں ہیں جہاں آگے بارڈر ہے 😂 آگے کھ وی نی نہ کوئی کاروبار نہ صنعت نہ روزگار 😁 پر ٹرافک بلاک ہے

یوتھیو! ڈوب کے مر جاو۔ اس میں بھی اس کی غلطی جس نے یہ سہولت بنوائی۔ اس کی نہی جو یوتھیا اس پہ گاڑی چلا رہا۔ مُلک کے اور کتنا خلاف جاو گے؟

ہاہاہا وہ بھی ایسے ہی آئیں حکومت میں

یار آہستہ آہستہ لوگوں کو عقل آے گی، اگر کوئی سہی کام کر رہا ہے تو اسے سپورٹ کرو

یہ تو بہت ہی جہالت ہیں عوام میں قانون مریم نے لاگو کیا یا عمران نے یہ بہتر حل نکالا تھا مریم نے ٹریفک کے لیے ویسے بھی گرین لائن کی مثال پاکستان کی آئین کی ہے بس کا ڈرائیور آرمی چیف پیچھے باقی جرنیل بیٹھے ہیں ایسے ہی قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں

یوتھیا بس ڈرائیور

Jahil awaam

😂😂😂😂 یہ تو لطیفہ ہوگیا۔ ہیلتھ اینڈ سیفٹی کی جو چخ چخ ہم کر رہے ہیں اس میں یہ تھا کہ اگر بولارڈز لگا دیے جاتے تو کام پرفیکٹ ہو جاتا۔بس اتنی سی بات ہے کوئی راکٹ سائینس نہیں۔

50K fine to be given.. Then record video and publish it on social media.. After that observe results

@BeeebraveB ان کے پورے خاندان کا پروگرام وڑ گیا
