正在加载视频...
视频加载失败
آسان نہیں ہے راہِ وفا 💔
27 条评论

💔

سب ہی ایسے اولڈ ہوگے ہیں تو خان صاحب کیسے ہونگے😔

🥲💔

ریٹائرمنٹ کی عمر کے بعد جیل کی سلاخوں کے پیچھے نہ بھیجنے کا بھی قانون ہونا چاہیے. ساٹھ سال سے اوپر کے لوگوں کو اس حالت میں پہنچایا جانا بھی کم ظلم نہیں

عمر ایوب صاحب بیمار ہیں غالباً ۔۔ اللہ پاک صحت عطا فرمائے

آمین

@Wasim_wazir Ufff heart breaking

🫡🫡🫡

جی بالکل۔ پیرا گلائیڈنگ، خان کے حکم کے باوجود فیملی کے فراد کو الیکشن لڑوانا، احتجاج میں نہ جانا، اشتہاری ھونا لیکن جہاں "موڈ" ھو سکون سے بلاو روک ٹوک پہنچ بھی جانا اور بخیریت واپسی بھی۔ یہ راہ وفا آسان نہیں لیکن یقینا اس راہ وفا کا علم شاہ محمود، ڈاکٹر یاسمین وغیرہ کو نہیں تھا!

بہت آسان ہے اگر قوم بیغیرت نہ ہو تو ۔

سچ ہے آسان نہیں ہے راہ وفا 💔🙏🏼

😥

🥲

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے #نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا

@ChaudharyEnna 💔

@JehanzebParacha Is n khd ko khd arresr nai krwaya????

You know who is the Ayub? Stupid like you put their interest first to promote corrupt politicians

@InsafPK بہادر اور مخلص رہنما۔ جناب عمر ایوب خان۔ اللہ کریم بہادروں کو پسند کرتا ہے۔ یزید وقت کیلئے ذلت و رسوائی ہے۔ جدوجہد جاری رہے۔

اس میں اگر ذرا برابر بھی غیرت نام کی چیز ہوتی تو یہ گرفتاری دیتا مفرور بھگوڑا نہ بنتا۔۔پتہ نہیں یہ جیل سے اتنا ڈرتا کیوں ہے۔۔۔

😔

یہ بہت بڑا ڈرامے بازی کر رہا ہے یہ میرے گاؤں کا ہے ۔اپریل میں گیا تھا تو یہ ادھر بادشاہ بن کر گاڑی پر گھوم رہا تھا۔۔۔

@RanaAbdulRauf11

اللہ پاک صحت عطا فرمائے

30 35 سال کے انکے بچے ہیں ابھی بھی بال سفید نہیں ہوں گے تو کب ہو گے؟ 16,18 سے 20 سال کی عمر کے لڑکے لڑکیوں کے آدھا سر سفید ہو گیا ہے ہماری خوراک میں B12 کی کمی ہے اس کی وجہ بال سفید ہیں

Aik jarnail ki nasal mey wafa nahi hoti.

بندیں پاڑ جاتی ہیں۔

جس کے دادا نے فاطمہ جناح کو غدار ٹھہرایا وہ پاکستان بچائے گا 🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂
