Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
استعفیٰ دے دوں گا لیکن کسی پریشر میں نہیں آؤں گا، وزیر اعظم
142,595 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

اس پالتو کی اتنی اوقات نہیں کے باتھ روم بھی اپنی مرضی سے جائے

He can’t even blink without his masters approval.

Muna abu say poch lena

ان صاحب کو کوئی بتائے گا کہ پریشر میں وہ نہیں آتے جو اپنے اصولوں پر ڈٹ جاتے ہیں( اڈیالہ والے سے پوچھ لو) فارم 47 والوں کا پریشر کہیں اور سے آتا ہے

استعفی پھر کیوں دے گا مسٹر پی ایم، جو غیر آئنی کام ان بغیرت ججز نے کیا ہے ان کے منہ پر مارو یہ فیصلہ، بیت ہو گئی ذلالت اب ہمت کرو

لگتا ہے یہ نوسرباز ٹھگ بھاگنا چاہتا

بلکل دے دینا چاہئے ۔ جب یہ قوم آپ کو وزیراعظم دیکھنا نہیں چاہتی تو بہتر ہے اس ملک کو انکے حوالے کر دینا چاہئے جس کو اس ملک کی عوام وزیراعظم بنانا چاہتی ہے۔ مزید رکنے کا فائدہ کوئ نہیں ۔ زرداری اور عمران جیسے اسٹیبلشمنٹ کے لا ڈلے ہی اس ملک کے اصل حکمران ہیں ۔

عاصم منیر کی اجازت کے بغیر آپ کٹھ پتلی صاحب استعفیٰ بھی نہیں دے سکتے

@pmln_org آپ نے اگر استعفی دیا تو پاکستان کو کون سنبھالے گا؟

بکواس کروا لو بس کام کرو
Benzer Videolar
میرا نہیں خیال کوئی اور استعفیٰ دے گا، رانا ثناء اللہ۔۔۔!!!
Mughees Ali
21,142 görüntüleme • 9 ay önce
