正在加载视频...
视频加载失败
استغفراللہ، چاہتے کیا ہو بھائی؟
10 条评论

استغفار والی کیا بات ہے ؟ تم لوگ تو اتنے گھٹیا ہو کے نعوذباللہ نواز بگوڑےکو ائرپورٹ پر استقبال کرنا حج کے برابر قرار دے دیا تھا رانا ثنا اللہ نے۔ بے شرموں!!

یہ حد سے گذرے ہوے لوگ ہیں۔

اللہ تعالی کی مرضی اور حکم کے بغیر ایک پتہ بھی نہیں ہل سکتا، اور تم لوگ نے اپنے طور پر بوٹوں والوں کے زور پر دعوے کرنے شروع کر دیے تھے، چوتھی بار وزیر اعظم چوتھی بار ۔۔چوٹھی بار۔۔۔۔۔۔

جریر نے سہیل سے، انہوں نے اپنے والد (ابوصالح) سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبریل علیہ السلام کو بلاتا ہے اور فرماتا ہے: میں فلاں بندے سے محبت کرتا ہوں تم بھی اس سے محبت کرو، کہا: تو جبرئیل اس سے محبت کرتے ہیں، پھر وہ آسمان میں آواز دیتے ہیں، کہتے ہیں: اللہ تعالیٰ فلاں شخص سے محبت کرتاہے، تم بھی اس سے محبت کرو، چنانچہ آسمان والے اس سے محبت کرتے ہیں، کہا: پھر اس کے لیے زمین میں مقبولیت رکھ دی جاتی ہے، اور جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے بغض رکھتا ہے تو جبرئیل کو بُلا کر فرماتا ہے: میں فلاں شخص سے بغض رکھتا ہوں، تم بھی اس سے بغض رکھو، تو جبرئیل اس سے بغض رکھتے ہیں، پھر وہ آسمان والوں میں اعلان کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فلاں سے بغض رکھتا ے، تم بھی اس سے بغض رکھو، کہا: تو وہ (سب) اس سے بغض رکھتے ہیں، پھر اس کے لیے زمین میں بھی بغض رکھ دیا جاتا ہے۔" (صحیح مسلم)

جانے یہ فرشتے کی طرف گئے، یا فرشتے نے آ کے دل میں ڈالا؟

. سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمام انسانوں کا دل اللہ تعالیٰ کی دو انگلیوں کے درمیان میں ہے، ایک دل کی طرح جس طرح چاہتا ہے الٹ پھیر کرتا رہتا ہے۔“

صحیح حدیث کا مفہوم ہے بے شک ، آدم کے تمام بیٹوں کے دل ایک دل کی مانند ہیں اور وہ رحمٰن (اللہ تعالیٰ ) کی دو انگلیوں کے درمیان ہیں۔ وہ (اللہ ) جس طرح چاہتا ہے ان (دلوں ) کو پھیرتا رہتا ہے۔" کپتان ٹھیک کہتا ہے یہ پٹواری نا تو پڑھے ہوئے ہیں اور نا پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں

میاں جاوید لطیف پاکستان کو بنے 75 سال ہو گئے پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا اسلام کے نام پر لوگوں نے بے شمار کمائی کی خوب پیسا بنایا ووٹ لیا اس بار آپ کو ماننا ہو گا نہ کوئی چوہدری چلا نہ کوئی پیر چلا نہ کوئی فقیر چلا نہ کوئی تیر چلا چلا تو صرف عمران خان کا نام چلا۔ @ImranKhanPTI

تو بھئی اسلامی لحاظ سے تو ایسے ہی کوئی انسان کوئی بھی کام کرتا ہے۔ اس میں غلط کیا ہے؟

Ye Eik kafi hai ya aur bhi post karoo? PMLN ki leadership tu Nawaz ki Wali kehti hai
相关视频
Sensitive content
عاطف بھائی شکر کریں فین لڑکی نے صرف سیلفی پہ ہی اکتفا کیا ورنہ آجکل تو بہت کچھ ہو رہا ہے
کیڑےمکوڑے
226,228 次观看 • 1 个月前
