Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

استغفراللہ یہ تو بہت زیادہ بولتا جارہا ہے یہ تو شرک کا مرتکب ہو رہا ہے

170,558 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

سجاد احمد چوھدری ARAIN's profile picture
سجاد احمد چوھدری ARAIN2 years ago

استغفر اللہ۔ اللہ پاک کی تعریف جو اللّٰہ پاک نے صرف اپنے لئے کی قرآن پاک میں بیان کی ھے وہ اس جاہل رونگ نمبر نے ایک بندے کو اللّٰہ پاک کے مقابل کھڑا کر دیا ھے

K A M I's profile picture
K A M I2 years ago

بات کو کہاں سے کہاں گھوما دی

Farwa Saleem's profile picture
Farwa Saleem2 years ago

میں تو کچھ نہیں بول رہی میں تو ویسے بولتی ہوں تو فتوے لگ جاتے ہیں نہ جانے غوث پاک کی اتنی کرامتیں ہم نے کیوں نہیں پڑھی اس سے پہلے ۔۔۔!!

K A M I's profile picture
K A M I2 years ago

کرامتیں کہاں پورا سنیں شرک کررہا

Haaza Meme (م ھٰذا )'s profile picture
Haaza Meme (م ھٰذا )2 years ago

دین کے ساتھ مذاق کرنے والوں کے لئے بولنا شروع کریں، اس سے پہلے کہ یہ بہت زیادہ پھیل جائے اور قابو میں نہ آ سکے۔ سب سے پہلے محرم اور ربیع الاول کے جلوسوں پر پابندی لگائی جانی چاہئے جن کی صحابہ یا تابعین کی کوئی روایت نہیں ملتی

‏💥M ARSHID Ch💥's profile picture
‏💥M ARSHID Ch💥2 years ago

استغفر اللہ میں تو حیران ہوں لوگ ان کو سن کیسے لیتے ہیں

Saeed Ur Rahman's profile picture
Saeed Ur Rahman2 years ago

💯% agreed

تقریباسرائیکی جمہوریت پسند 🌐's profile picture
تقریباسرائیکی جمہوریت پسند 🌐2 years ago

کا می بھائی یہ تو ایک ملاں کا حال ہے یہ پورا بریلوی طبقہ سارے کا سارا ہی ایسی جاہلانا سوچ رکھتا ہے

Ali Mallik's profile picture
Ali Mallik2 years ago

یہ غوث پاک کی منجھی ٹھکوا کے ہی رہینگے 🤣🤣🤣

sara's profile picture
sara2 years ago

شرک پر ہمارے ہاں کوئ سزا نہیں غوث جو بھی ہیں ان کی روح تڑپ گئی ہوگی کسی ایک بندے کو تو سزا دیں ایسے کفریہ کلمات کہنے پر یہاں روہین صھابہ پر سزا ہو سکتی توہین توحید پر نہیں؟

Related Videos