Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
او بھائی، یہ تو واقعی غلط سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو گیا ہے۔ یہ تو پولیس والوں کے ہی متھے لگ رہا ہے کہ بھائی مجھے رکھ لو، اور یہ انہی سے کھانے پینے کا سوچ رہا ہے۔ واقعی یہ بہت بڑی فلم ہے۔
33,150 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 0
Нет доступных комментариев
Здесь появятся комментарии из оригинального поста
Похожие видео
مریم نواز صاحبہ کا حلقہ لگ رہا ہے یہ تو۔۔۔یہ کیا ہورہا ہے
Sabee Kazmi
165,797 просмотров • 1 год назад
0:20
Sensitive content
بھائی نے جوانی میں بھائی کی جائیدار ضبط کر لی اور اب جب کے بھائی مرنے والا ہے تو اب اس سے معافی مانگ رہا ہے اب بھائی معاف نہیں کر رہا اور جانے کا بول رہا ہے کے چلے جائیں خدارا کسی کا حق کھانے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ کیسے ایک بھائی اپنے بھائی سے معافی مانگ رہا ہے اور جانے والا ہے وہ معاف نہی کررہا کیونکہ حق کھانے والے کی وجہ سے مرنے والے نے اپنی زندگی بہت مشکلات سے کاٹی کیونکہ اس کا حق اس کا بھائی کھا گیا تھا، وہ کہتے ہیں نا کہ اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت🥹 یہ دنیا تو گزر جانی ہے لیکن اگلی دنیا ختم نہی ہونی خدارا زرا سوچیں کہ اگلے جہاں اس کا ہاتھ آپ کے گریبان پر ہوگا تب آپ کیا کریں گے🙏🙏🙏 اللہ پاک ہمیں ہدایت دے اور حق سچ اور حلال کھانے کی توفیق دے آمین 🤲
چوہدری قاسم
169,102 просмотров • 5 месяцев назад
