Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اسحق ڈار نے مجھے تھپڑ مارا اور اپنے گارڈز سے کہا اس کو سبق سکھاؤ جرنلسٹ شاہد قریشی

456,521 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля 💕 سیدہ گلوش 🇰🇼 💕
💕 سیدہ گلوش 🇰🇼 💕3 лет назад

ہم کیا کریں تجھے جوتے مارنے چاہیے تھے

Фото профиля PTI
PTI3 лет назад

ایسا ملک نہیں چاہتے ہم. جہاں دو دو ٹکے کے ان پڑھ لوگ ہم پڑھے لکھے لوگوں کو پاؤں کی جوتی سمجھتے ہوں. لعنت ہے ایسے لوگوں پر

Фото профиля فرحان الحق کیانی
فرحان الحق کیانی3 лет назад

اچھا کیا

Фото профиля Ata Elahi
Ata Elahi3 лет назад

صحافتی تنظیمیں کہاں گئیں؟ وہ صحافی جو عمران خان کا گریبان پکڑنے کا کہا کرتے تھے، ایک صحافی کو اکانومی تباہ کرنے والے وزیر خزانہ کے تھپڑ مارنے پہ احتجاج کرتے ہوئے پریس کانفرنسوں کا بائیکاٹ کریں گے؟

Фото профиля M H Khan
M H Khan3 лет назад

اسحاق ڈار کو پتہ ہے کہ اس کے پیچھے کون ہیں ورنہ سر پر ٹوپی لئے آواز نہیں نکلتی تھی کرپٹ مافیا اور حرام خور ٹھوس ثبوتوں والے کیسز میں ملوث ہونے کے باوجود بری اور مزید عیاشیاں و لوٹ کھسوٹ

Фото профиля Minha A. Khan Niazi
Minha A. Khan Niazi3 лет назад

Pakistani FM attacks the journalist for asking a question. He’s the same FM who lied in his accounts and Pak had to pay fines.

Фото профиля Azmat Ma1 🇵🇰 🇭🇰
Azmat Ma1 🇵🇰 🇭🇰3 лет назад

جن کو پاکستانی بڑے صحافی سمجھتے ہیں وہ اتنے بڑے لفافی ہیں اور جو سچ پر چلتا ھے انہیں مار دیا جاتا ھے یا پولیس کی مدد سے غیرقانونی طور پر غائب کردیا جاتا ھے ان غاثبوں سے ایک دو لوگ 23 کروڑ عوام کو نہیں بچا سکتے اس کیلئے 23 کروڑ لوگوں کو ان آواز اٹھانے والوں کیلئے کھڑا ھونا ھوگا

Фото профиля Mrs Fatima Rehman🇵🇰
Mrs Fatima Rehman🇵🇰3 лет назад

اسحق ڈار کتے کو لانے والے کہاں مر گئے ہیں اب؟ عوام انکو کوٹے اب سر عام ۔ بے غیرت کے بچے بغیر سیکورٹی کے نکلنے کی ہمت نہیں رکھتے۔ گاڑیوں میں گارڈز کے ساتھ اسلحے کے ساتھ مرد بنتے ہیں نامرد۔ زرا عوام میں نکلے تو اسکا وہ حال ہوگا کہ اسکی اولاد بھی نہیں پہچانے گی اس کو

Фото профиля Athar
Athar3 лет назад

@worqas تمہارے لیے کون صحافی بولا؟ تنظیموں نے ساتھ دیا؟ یا صرف پڈم کے لفافوں کے لیے ہی یہ لوگ بھونکتے ہیں؟

Фото профиля shabiz khan
shabiz khan3 лет назад

@javerias جب تک صحافی برادری یکجا نہیں ہوگی اور لفافوں کو اپنی انجمن سے باہر نہیں نکالے گی یہ تو ہوتا ہی رہے گا آپ لوگوں کے ساتھ ،

Похожие видео