Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اسرائیل خود کو دنیا کا سب سے بڑا عیار اور مکار سمجھتا ہے، وہ سمجھتا ہے کہ اپنی خفیا سازشوں اور ٹیکنالوجی کے زور پر وہ دنیا کو نچا سکتا ہے۔ لیکن جب اس مکار ریاست کا سامنا پاکستان سے ہوتا ہے، تو اسے اندازہ ہوتا ہے کہ سیاست... show more
36,403 görüntüleme • 5 ay önce •via X (Twitter)
5 Yorum

معزرت کے ساتھ مجھے اس سے اختلاف ھے۔ اگر ایرانی وفد پاکستان میں کسی دوسری جگہ بھی ٹھہرتا تب بھی اسرائیل کی جرات نہیں وہ پاکستانی سرزمین پر ہمارے مہمانوں کو نشانہ بنا سکے۔ اس ویڈیو سے غلط تاثر دیا جا رھا ھے کہ اگر ایرانی وفد علیحدہ ٹھرایا جاتا تو اسرائیل اسے نشانہ بنا لیتا۔

آپ بھول گئے کہ پاکستان قطر نہیں ہے کہ اسرائیل اتنا بیوقوف ہے کہ پاکستان کے اندر حملہ کر کے اپنی موت کو دعوت دے🤔

This is nonsense by the narrator. Israel would have never dared do that in Pakistan no matter where they lodged.

With all due respect, Israel won't dare attack our state guests anywhere in Pakistan. If they ever made such an illicit attempt our response will be immediate, decisive and devastating, period.

ہر طاقت خود کو ناقابلِ شکست سمجھتی ہے… مگر اصل امتحان تب ہوتا ہے جب وہ حق کے سامنے آتی ہے۔ یہ دنیا صرف طاقت سے نہیں، حکمت سے چلتی ہے— اور کچھ قومیں خاموش رہ کر بھی کھیل پلٹ دیتی ہیں۔
