Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اسلام آباد: اسلام آباد Capital Development Authority - CDA, Islamabad والوں کے پاس کسی قسم کا لیٹر نہیں اور بلڈنگ ڈیمولیش کروانے میں پہنچ گئے ۔ #CDA کے اعلی حکام سے رابطہ ہوا مگر سب لاعلم ؟ ڈپٹی ڈائریکٹر کا کہنا ہے وزیر اعظم Prime Minister's Office کا آرڈر...

57,432 views • 6 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

طارق صاحب آپ کا کہنا تھا سی ڈی اے /رندھاوا صاحب حکومت سے بالاتر ہے۔شہر محسن نقوی/رندھاوا کا ہے اس میں شہباز شریف حکومت کا عمل دخل نہیں ہے۔ اگر اسلام آباد/سی ڈی اے محسن نقوی اوررندھاوا کا ہے تو پھر شہباز شریف کس دارلخلافہ کے وزیراعظم ہیں کہ ان کا کوئی عمل دخل نہیں چاہے شہر برباد ہوتا رہے، جنگلات کٹتے رہیں، ماحوال تباہ ہوتا رہے، شہر گندہ ہوتا رہے لیکن شہباز شریف مداخلت نہیں کرسکتے؟ میرا سوال ہے ایسے وزیراعظم کا عوام نے کیا کرنا ہے جو ملک چھوڑیں اسلام آباد پر بھی اتھارٹی سے محروم ہے؟کل کو عوام/مڈیا تو وزیراعظم سے پوچھے گی۔ الیکشن وزیراعظم نے لڑنا ہے یا ان کی پارٹی نے۔ محسن نقوی یا رندھاوا نے تو نہیں لڑنا۔۔ محسن نقوی نہ پہلے الیکشن لڑ کر وزیر بنا ہے نہ آئندہ وہ ایم این اے الیکشن کے زریعے لڑ کر بنے گا نہ ہی رندھاوا صاحب نے عوام کو جواب دینا ہے۔ جمہوریت میں جواب طلبی تو وزیراعظم کی ہونی ہے اور آپ کہہ رہے ہیں ان کا اس شہر اقتدار کی کسی بات سے لینا دینا نہیں ہے۔۔۔ ؟کمال اے 😹 Tariq Aziz Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi Prime Minister's Office Capital Development Authority - CDA, Islamabad Dr. Tariq Fazal Ch. Khawaja M. Asif Dr. Musadik Malik

Rauf Klasra

22,349 views • 8 months ago

پلاننگ کے وزیر احسن اقبال اور سرکاری بابوز 213 ارب روپے کا میونسپل ٹیکس اسلام آباد کے شہریوں پر لگا کر میڈیکل کمپلیکس کا منصوبہ سامنے لائے ہیں۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پوچھنا ہے کسی دن وہ سپر مارکیٹ اور جناح سپر میں گاڑی پارک کر کے دکھائیں کہ آپ سے چوبیس کلومیٹر شہر کی منصوبہ بندی نہ ہوسکی اور آپ تیسری یا چوتھی دفعہ وزیر پلاننگ ہیں۔ پورا شہر بدترین حالت میں ہے۔ سانس تک کی گنجائش آپ لوگوں نے ختم کر دی ہے۔ اسلام آباد اور اس کی خوبصوری مررہی ہے اور کسی کو ٹکے کی پرواہ نہیں۔ آپ تمام حکمرانوں نے 2010 سے پاکستانیوں سے 700 ارب روپے GIDC کا ٹیکس بجلی گیس سی این جی پمپوں سے وصول کیا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن بچھانی ہے۔ پائپ لائن تو نہیں بچھی۔ وہ سات سو ارب کہاں ہے جو عوام سے ٹیکس اکٹھا کیا تھا؟ اس طرح چند ماہ پہلے بلوچستان میں سڑکوں کی تعمیر کے نام پر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود پٹرول ڈیزل پرائس میں بڑا ریلیف عوام کو یہ کہہ کر نہ دیا گیا کہ وہاں سڑکیں بننی ہیں۔ وہ اربوں روپے کدھر ہیں۔ اب آپ 213 ارب کا نیا ٹیکس اسلام آباد کے شہریوں پر لگا رہے ہیں کہ میڈیکل کمپلیکس بنا رہے ہیں۔ آپ اپنے ناروال اور سیالکوٹ کی منصوبہ بندی تو کر نہ سکے اب اسلام آباد کی خاک کریں گے۔ پہلے زرا 700ارب روپے جی آئی ڈی سی /ایران پاک پائپ لائن اور بلوچستان پٹرول لیوی کا حساب تو اس قوم کو دیں بعد میں یہ نیا 213 ارب روپے کا ٹیکس کے نام پر ہماری جیبوں سے نکالیے گا۔ Shehbaz Sharif Capital Development Authority - CDA, Islamabad Capital Development Authority - CDA, Islamabad Muhammad Ali Randhawa Ahsan Iqbal Prime Minister's Office Khawaja M. Asif Ministry of Finance, Government of Pakistan FBR

Rauf Klasra

37,841 views • 1 year ago