Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اسلام آباد اور گردونواح کی سڑکوں پر رکھے گئے لاتعداد کنٹینروں کے مالکان کا کہنا ہے کہ انکے کنٹینر چھ ستمبر سے حکومت کے قبضے میں ہیں انہیں کوئی معاوضہ نہیں ملا رانا ثنا اللہ نے اعلان کیا کہ جس کو معاوضہ نہیں ملا وہ آئی جی اسلام آباد...

176,674 görüntüleme • 2 gün önce •via X (Twitter)

26 Yorum

Zarmina Kanwal profil fotoğrafı
Zarmina Kanwal2 gün önce

تحریک انصاف کو چاہیے کہ اس مارچ کو موخر کرے تاکہ حکومت کی اپنی بنائی ہوئی خود ساختہ ہڑتال اس کا اپنا بیڑا غرق کر دے

Asmat khan profil fotoğrafı
Asmat khan2 gün önce

Hamid Mir tm intehai ch** insaan hu, asal issue ye Hai kyazeed ne apne nukro se poraa Pakistan bnd Kiya Howa ha, aur tm krayee akatee kr rahee hu container walo k lyee.

Muhammad Usama profil fotoğrafı
Muhammad Usama2 gün önce

جو جو رابطہ کرنا اس بچارےکو Containers سے ہاتھ دھونا پڑنا جیسا کالا قانون ہے ملک کا

Rizi Khan profil fotoğrafı
Rizi Khan2 gün önce

مقتدرہ اوراس کی پسنددونوں ہی سائیکو ہیں۔دونوں ہی پاگل ہوچکےہیں۔اپنےہی عوام کوکاٹ رہے ہیں۔2022سےبیڑہ غرق ہوچکاہےمہنگائی بےروزگاری لوٹ مار،بجلی کی لوڈشیڈنگ کےساتھ انٹرنیٹ اورموبائل سگنلزکی لوڈشیڈنگ بھی شروع ہوچکی ہے۔سائیکونےمیرےپاکستان کوبہت نقصان دیاہے صرف خان کااقتدارقوم کوپسندہے

Official profil fotoğrafı
Official2 gün önce

Nice 💓❣️❣️💗❤️

SyedFaizUlHuda (Innovation) profil fotoğrafı
SyedFaizUlHuda (Innovation)2 gün önce

Jokers of Incompetent Duffer League

Osman⚔️🌐 profil fotoğrafı
Osman⚔️🌐2 gün önce

خود ہی اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا ہے اور عوام کو کہتے ہیں ہم اسلام آباد بند کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔

D Gillani profil fotoğrafı
D Gillani2 gün önce

Why are you not questing him over the morality of deploying thousands of containers in the first place?

Taj mohammad khan mohmand profil fotoğrafı
Taj mohammad khan mohmand2 gün önce

عوام کا پیسه هی لوټا دو .رانا جی معاف کرنا

Javed Akhtar profil fotoğrafı
Javed Akhtar2 gün önce

تم تو فتنہ ہندوستان سے بھی بڑا فتنہ ہو

Pam profil fotoğrafı
Pam2 gün önce

راولپنڈی ڈھول سیداں (قبضہ شدہ) گراونڈ میں ایک کنٹینر سالوں سے کھڑا ہوا ہے جس کو لوگ توڑ توڑ کر لوٹ کر لے گئے ہیں اسکی پتہ نہیں کیا کہانی ہے کون والی وارث ہے نہ پولیس اور نہ ہی کسی اور ادارے نے اس طرف توجہ کی۔ اداروں کی طرف سے اتنی بے حسی مناسب نہیں

Masood Abdul Rahim profil fotoğrafı
Masood Abdul Rahim2 gün önce

جو کنٹینر والا آئی جی سے رابطہ کرے گا بس دیکھنا اٹھا لیا جائے گا ۔ حکومت یہی سب کچھ تو کررہی ہے

Sk profil fotoğrafı
Sk2 gün önce

.

Arslan ahmad profil fotoğrafı
Arslan ahmad2 gün önce

Toba astagfirullah Allah bachay asy zalmoo sy

khan hameed khan profil fotoğrafı
khan hameed khan2 gün önce

@HamidMirPAK

mohd yaqtan profil fotoğrafı
mohd yaqtan2 gün önce

who ever contact for payment to IG will be putt behind bar no court or any one else will help him bcos all those are bastards

saad waheed abbasi profil fotoğrafı
saad waheed abbasi2 gün önce

Apko transporter ka itna khayal ha kabi apny chanel ka employees ka khayal ni aya apko 6,6 sal sa increment ni lag rhy bawchry ro ro ka thak chuky apko un ka khayal ni aya ap just apny pasay banany ma lagy hoye hain sham on you

Conxerned profil fotoğrafı
Conxerned2 gün önce

وہ کہہ رہے ھیں کہ بھلے سالوں کے کرایے بھی نہیں ملے۔

Ali Hassan profil fotoğrafı
Ali Hassan2 gün önce

NLC ky kitny hen

Shabana profil fotoğrafı
Shabana2 gün önce

کبھی پی ٹی ائی کے حق میں بول لیا کبھی دوسروں کے حق میں بول لیا یہ ک*** حامد امیر اللہ اس کو موت دے اس کی موت کا انتظار کر رہے ہیں مجال ہے جو ایک دن چھٹی کرے بیماریوں کا بھرا ہوا ہے اس کو ڈاکٹروں کا بھی کلینک کا بھی پتہ ہے یہ کہاں کہاں جا کے میڈیسن لیتا ہے یہ بڈھا حرام زادہ

Danial_Salfi_♥️ profil fotoğrafı
Danial_Salfi_♥️2 gün önce

کالے ڈالے میں معاوضہ ادا کرنا ہے۔

Yousaf ali pti profil fotoğrafı
Yousaf ali pti2 gün önce

کالا قانون نامنظور

Ali uzair profil fotoğrafı
Ali uzair2 gün önce

Ya apney bap ka pesa samjtey hna ya dey dney gey

Iram Bajwa🗡️🇱🇾⚔️ profil fotoğrafı
Iram Bajwa🗡️🇱🇾⚔️2 gün önce

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں عوام کی 27ستمبر کیلئے تیاری

Sharif Meraj profil fotoğrafı
Sharif Meraj2 gün önce

Ap Ka Bhai PCB m h wahan SE de do kaddu.

Muhammad Ayaz Khan profil fotoğrafı
Muhammad Ayaz Khan2 gün önce

حامد صاحب شاباش آپ نے کنٹینر کے مالکان کے حقوق ادا کروادیا ھے! دانشور قیمتی اثاثہ ھوتے ھیں ان کا کام ان حالات میں حکومت جس طرح سے بھی وجود میں آئی ھے ان پر تنقید کرے اور عوام کے ساتھ کھڑے ھونا ھے آپ کو کیا پتہ ھے اس وقت ایک عام پاکستانی کاکیا حال ھے آپ اس پر بات کیوں نہیں کرتے

Benzer Videolar

7 ستمبر 1974 تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب پاکستان کی پارلیمنٹ نے متفقہ ترمیم کے ذریعے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا،پتہ نہیں پاکستان کے کچھ دانشوروں کو قادیانیوں کے حقوق یاد آجاتے ہیں، ہم سے زیادہ انسانی حقوق کوئی نہیں جانتا ہم انسان حقوق کا احترام کرتے ہیں لیکن اگر صوفی محمد شریعت کی بات کرتا ہے اور آئین کا انکار کرتا ہے عدلیہ کا انکار کرتا ہے اور اس کے باوجود اس کو غدار قرار دیا جاتا ہے تو پھر قادیانی اگر آئین کا انکار کرتے ہیں عدالتوں کا انکار کرتے ہیں فیصلوں کا انکار کرتے ہیں تو انہیں انسانی حقوق کے حوالے سے نہیں سوچا جائے گا ملک اور آئین سے وفاداری کے ترازو میں تولا جائے گا اور کسی طریقے سے بھی ان کو ایسی مراعات دینے کا حق نہیں دیا جائے گا کہ جس سے وہ اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کر سکیں 7 ستمبر 2024 کو اس تاریخ ساز فیصلے کو 50 سال پورے ہورہے ہیں اور جمعیۃ علماء اسلام نے اس موقع پرمینار پاکستان لاہور پر یوم الفتح کے نام سے گولڈن جوبلی منانے کا اعلان کیا ہے، جس میں پوری قوم اور تمام مذہبی تنظیموں کو متحد کر کے ایک تاریخ ساز اجتماع منعقد کیا جائے گا۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

17,378 görüntüleme • 2 yıl önce

افغان طالبان کے مابین پالیسیوں پر پیدا اختلافات سنگین ہمیں مذہب پر اجارہ داری نہیں کرنی چاہیے، سراج الدین حقانی کی ملا ہیبت اللہ پر تنقید ایک جلسہ عام میں طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے اس گروپ کے سربراہ ملا ہیبت اللہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’آپ کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ چونکہ میں حکمران ہوں، اس لیے سب کو میری بات مان لینی چاہیئے، "آپ خدا کے سامنے ذمہ دار ہیں اور خدا آپ سے پوچھے گا۔" کسی مخصوص شخص یا گروہ کا ذکر کئے بغیر انہوں نےکہا: "ملا اور طالب کے اس لقب کو بدنام نہیں کیا جانا چاہیے۔ آج مسئلہ یہ ہے کہ علماء پر اس حد تک بہتان تراشی کی جاتی ہے کہ لوگ ان کے دین کو نقصان پہنچنے سے ڈرتے ہیں۔ انہوں نے طالبان کے بعض اندرونی رویوں پر بھی تنقید کی: "مذہب کی نمائندگی ایسی نہیں ہونی چاہیے کہ ہم صرف اپنے لیے حق محفوظ رکھیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم لوگوں کو دین کی طرف دعوت دیں اور ان کو قریب کریں، جس طرح نبیﷺ نے عفو و درگزر سے لوگوں کو اسلام کی طرف راغب کیا۔ طالبان کے ماضی اور حال کے چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے حقانی نے کہا: ’’ہماری قوم نے مشکل آزمائشوں کا سامنا کیا ہے اور یہ مذہب لوگوں کی قربانیوں اور قربانیوں سے اس مقام تک پہنچا ہے۔ ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ اگر لوگ ہماری پیروی نہ کریں تو آسمان زمین پر آجائے گا۔ حقانی نے مزید کہا: "ہمیں یہ نہیں کہنا چاہیے کہ لوگ کرپٹ ہیں اور ہمیں ان کی اصلاح کرنی چاہیے اور انھیں ارتداد سے بچانا چاہیے، کیونکہ ہم حکمران ہیں۔" طالبان کے وزیر داخلہ نے زور دے کر کہا کہ اگر لوگ کفر اور بدعنوانی کے قریب آتے ہیں تو یہ حکمرانوں کی کمزوری اور کوتاہی کو ظاہر کرتا ہے۔

The Khyber Chronicles

11,453 görüntüleme • 1 yıl önce

آج ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اب عدالتی رویے کے خلاف احتجاج ہوگا، پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ پیر کے دن اسلام آباد کی طرف روانہ ہوجائے ۔ سپریم کورٹ مدر ان لاء نہیں ہیں مدر آف لاء ہیں۔ ٹیڑھی آنکھ سے دیکھنے والوں کو ایسا جواب دیں گے کہ چھٹی کا دودھ یاد آ جائے گا ۔ اب ڈبے سے گھی ٹیڑھی انگلی سے نکالا جائے گا ۔ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سہولیات دینا جرم کو تحفظ فراہم کرنے کے مترادف ہے ۔ جرم کرنے والے کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے انوکھا فیصلہ دیا گیا ہے کہ 9 مئی کے بعد کے کسی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے اور عدلیہ نے جو مقدمہ اس کے علم میں نہیں ہے اس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے ۔ عدلیہ کہاں کھڑی ہے کس طرح وہ آئین اور قانون سے ماوراء فیصلے کر رہی ہے ۔ کیا یہ رعایت تین بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کو دی گئی ؟ اور جب نواز شریف کو جیل میں اطلاع دی گئی کہ ان کی اہلیہ آئی سی یو میں ہے انہوں نے منت سماجت کی کہ اہلیہ سے فون پر بات کرنے دیں مگر اجازت نہ ملی ۔ کیا یہ رعایت نواز شریف ،مریم نواز کو دی گئی ؟ کیا یہ رعایت فریال تالپور کو دی گئی ؟ عمران خان کو وی وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے ۔ ملک میں غنڈہ گردی دہشت گردی کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے ۔ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے اب سپریم کورٹ کے رویے کے خلاف شدید احتجاج ہو گا ۔ پی ڈی ایم کی جانب سے پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ پیر 15 مئی 2023 ء کو احتجاج کے لیے اسلام آباد پہنچیں ۔ سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا ۔ موثر طور پر عوام کو بتایا جائے گا کہ سپریم کورٹ مدر ان لاء نہیں ہیں مدر آف لاء ہیں ۔ پارلیمنٹ کو بالا دست سمجھنا ہو گا اس کے نمائندوں کو کیوں نا اہل قرار دیا جاتا ہے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان سن لو تین دو کا فیصلہ قبول نہیں ہے چار تین کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے جس کے تحت چیف جسٹس کو ازخود نوٹس لینے کا اختیار نہیں ہے ۔ ایک ایک کارکن باہر نکلے ۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

289,748 görüntüleme • 3 yıl önce