Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اسلام آباد این اے 47 سے شعیب شاہین کا اہم ویڈیو پیغام!!
246,778 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

شعب شاہین صاحب سب فارم 47 ٹویٹ کرے... اپلوڈ کرے پوری دنیا دیکھے دھندلا... پلیز 🇵🇰

@SdqJaan ساڈی گل ہو گئی اے کے کرشمے پورے ملک میں جاری ہیں۔

عمران خان جیت چُکا ہے کوئی فرق نہی پڑتا یہ کتنی ہیر پہیر کرتے ہیں عوام نے بتا دیا وہ کس کے ساتھ ہیں

@Nazim_kk85 نہیں تو بھائی اپ اعلی عدلیہ جائیں اپ عدالت عظمی جائیں یہاں پر اگر اپ کا کوئی سننے والا نہیں تو پھر دوسرا اور کیا راستہ بنتا ہے

@Viji12084543 Islamabad walo niklo

رات یہ ہوتا رہے ہے اور ابھی بھی جاری ہے

@ECP_Pakistan ghattiya logo . Koi bhi halali nahi

Pakistan needs to come out. This is just unacceptable

الیکشن کمیشن اپنا کام نھیں کرسکتا جو اسکا کام ھے پھر چھٹی کردی ،پی ٹی آئی کی جیتی ھوئ سیٹ ن لیگ کو جتوا دیں ایسا الیکشن کوئی نھیں مانے گا ملک کا پہلے بہت نقصان ھوگیا ھے اور نقصان نہ کریں تو اچھا ھوگا
