正在加载视频...
视频加载失败
اسلام آباد، دھرنے سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا جذباتی خطاب #Balochistan #BalochLongMarchtoIslamabad
81,819 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

@attaull42593973 One of the brave Girl Dr marang baloch proud of you

یہاں آپ غلط ہیں, آپ کا یہ خطاب بتاتا ہے کہ آپ کے مقاصد واضح نہیں , کوئ بھی ادارہ کیوں بلوچوں کی نسل کشی کرے گا ..مسئلہ ظالم اور مظلوم کا ہے.. اور اس کا شکار ہر صوبے کا غریب طبقہ ہے. صوبائ انتشار پھیلا کر آپ خود کو کیسے صحیح کہ سکتی ہیں.

بہت بہادر بچی ہے سلیوٹ ہے

#voiceofbalochistanmahrangbaloch the brave daughter of balochistan @MahrangBaloch_

اور آپ سے بھی انہوں نے یہ سوال کیا کہ یہ دہشتگرد تنظیمیں کس نے بنائے ہیں تو جواب دیا کہ ریاست اپنا وہی غلطی تسلیم کر چکا ہے۔۔۔۔تو پھر ہمارا یہی سوال ہوسکتا ہے کہ ریاست نے ابھی تک کس کو اس غلطی کا سزا دیا ہے؟

مارچ کی حقیقت یہ ہے 👇👇👇

بیغیرت فوج بیغیرت پالیسی اپنے لوگوں کے خون پر ملک چلانے والے

What a brave girl salute 🫡 stay strong be positive i wanna see you as a powerful leader ❤️🔥

Read the backside board and Check the back side board and see who are advertising KFC. This is all a collusion of India, Israel and America who want to weaken Pakistan. Especially our army. They are not strong enough to fight from the front. They are propagandizing .
相关视频
"بلوچ راجی مُچی" سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین بلوچ کا خطاب
The Balochistan Post
19,935 次观看 • 2 年前

