Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ پورے” 25 ” لوگوں سے خطاب کررہی ہے✋✋✋✋✋
67,653 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

ماھرنگ لانگو جسے بلوچ بنا کر پیش کیا جا رھا ھے جبکے لانگو بلوچ نہیں ھوتے اسکا باپ بی ایل اے کا دھشت گرد تھا جو بی ایل اے میں اپنی ذاتی لڑائی میں جہنم واصل ھوا اور ماھرنگ لانگو بی ایل اے کی پرکسی ھے 👇

پی ٹی آئ کی قیادت کی نااہلی ہے کہ انہوں نے خان کے کہنے کے باوجود ماہ رنگ بلوچ سے رابطہ نا کیا، کم از کم مقامی قیادت کو ہی رابطے کا کہہ دیا جاتا مگر افسوس، لگتا ہے کہ مرکزی قیادت کو رہائ سے کوئ خاص دلچسپی نہیں ہے ۔

اس وقت سے ڈرو جس دن فوج نے بلوچستان میں جلسہ منقعد کیا اس سے ۳ گنا زیادہ عوام آئے گے یہ ۱۵۰۰ لوگ بلوچستان کو علیدہ کرینگے حکومت پاکستان کو چاہیے فوراًن مہرنگ لانگو کو لٹکائیں

شیطان کے پیروکار بھی تو بہت ہیں کیا اس کی عبادت حلال ہے ؟؟؟

شرم کرو تم پچیس بھی نہ اکھٹے کر سکے اور ملک دشمن عناصر پر ہی اکتفا کرنا پڑا ۔

وہ جو بھی کر رہی ہے ہمیں خان کی رہائی پر فوکس کرنا چاہئیے۔!!

فوج پھر یہ بھی کہتی ہے کہ ہم جو بھی جھوٹ بولے ہماری بات پر آنکھیں بند کر کے یقین کرو .ورنہ غدار؛ ٹھہرا دیئے جاؤ گے 😏 ملک کے وسی تر مُفاد میں فوج کو سیاست چھوڑ دینی چاہیئے

Yai sub log ghar sy nikal kr is khatun ko churwa kr q nahi lay jaty? Bs he bghairat hain. Usny itna kea in logo k leay or in logo ny akela chor dea is bechri ko

تمہارے جیسے بے غیرت ذرا اس کے علاقے میں اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ سفر کریں تو پھر پتہ چلے

لگتا ہے ان کو دکھانے والوں کی انکھیں نہیں خود بھی عقل کے اندھے ہیں
