Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اسلام آباد کی سڑکیں اور جھنڈے پی ٹی آئی کے۔ جیو جوانوں۔ پھیلا دو اس ویڈیو کو ہر جگہ۔
95,534 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

ضلع مردان

عمران خان ایک نظریے کا نام ہے جس کا وقت آ چکا ہے۔ نظریئے اور خیال کو زندانوں اور زنجیروں سے نہیں جکڑا جا سکتا۔ دیکھ لو!!!

اب ایک خواہش کاش اٹک جیل کے باہر لوگ پرامن احتجاج کریں خان صاحب تک آواز جائے 🥺

ہمارے لیڈر عمران خان کے بعد یہ ہیں اصل ہیرواور پاکستان کے وارث 👏🏻🇵🇰❤️ عمران خان زندہ باد❤️ پاکستان پائندہ باد🇵🇰❤️

Happy independence day

وزیر اعظم عمران خان 😭💚♥️

اوکاڑہ میں سختی اتنا زیادہ کردی گئی ہیں جہاں تحریک انصاف کا جھنڈا دیکھتے اسی وقت گرفتار کر لیتے ہیں دکان پر لگا ہو یا اتار دیتے اگر دکاندار نا اتارے تو بدمعاشی کرتے افسوس ہمیں... 💔

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ برگر سب سے زیادہ بہادر ثابت ہوۓ ہیں

New version release watch and enjoy 🤣

Mashallah 🥰
Benzer Videolar
Sensitive content
یہ ہوتا ہے سامنے بیٹھا کا چھتر مارنا۔ پھیلا دو اس ویڈیو کو ہر جگہ
Arslan Baloch
98,986 görüntüleme • 2 yıl önce
