Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اسلام آباد : شہید مسجد کی جگہ پر علماء کرام کا اجلاس کے بعد بڑا فیصلہ۔۔۔ #ammarkhanyasir #Focusmedia #Islamabad

67,981 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد: اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام اراکین موجود اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا آغاز شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کرنے سے ہوا اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات اور اس کے حوالے سے عوام کے ردعمل پر بات چیت اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات کے بعد ملک کے مستقبل کے حوالے سے گفتگو اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی جانب سے ملک کی سیاسی، معاشی اور حکومتی صورت حال کے حوالے سے مختلف تجاویز Bilawal Bhutto Zardari AsifAliZardari

PPP

50,299 görüntüleme • 2 yıl önce

جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء و نظما کے مشترکہ اجلاس کے اہم فیصلے جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء اور نظما کا اہم اجلاس مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا اجلاس میں طویل غور وخوض کے بعد درج ذیل فیصلے ہوئے جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عمومی کا دوروزہ دستوری اجلاس 19،20 ستمبر 2026 کو ہوگا ۔ چاروں صوبوں میں ورکرز کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا جس سے مولانا فضل الرحمان اور دیگر مرکزی وصوبائی قائدین خطاب کریں گے ۔ جمعیت علماء اسلام پنجاب کے زیراہتمام ستمبر ،اکتوبر اور نومبر 2026 میں بڑے اجتماعات کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ۔ان اجتماعات سے مولانا فضل الرحمن اور مرکزی وصوبائی قائدین خطاب کریں گے مرکزی مجلس عاملہ نے قصور میں ہونے والے عظیم الشان تحفظ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن کی تقریر اور بیانیے کی مکمل حمایت کی ۔ مارچ 2027 میں جمعیت علماء اسلام پاکستان کی سر پرستی اور نگرانی میں صوبہ سندھ کی جمعیت کے زیر اہتمام امن عالم کانفرنس سکھر کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔اس اجتماع میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہونگے ۔جبکہ پاکستان سمیت عالم اسلام کے ممتاز اسلامی اسکالرز و دیگر زعماء شریک ہونگے ۔ جاریکردہ۔ مرکزی میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان

Aslam Ghauri

17,390 görüntüleme • 28 gün önce