
Ammar Khan Yasir
@ammarkhanyasir • 133,755 subscribers
Founder Focus Media
Shorts
Videos

"عمرؓ تو دنیا سے رخصت ہو گئے، مگر شیطان اور اس کی ذریت آج بھی عمرؓ سے خائف ہے۔" . . #Ammarkhanyasir
Ammar Khan Yasir22,446 Aufrufe • vor 14 Tagen

ڈی سی وہاڑی وقاص گوریایہ تو غصہ کر گئے ہیں ، اس لیے پاکستان کے عوام کو انکی اوقات دکھانے کیلیے آج دس سے زائد گاڑیوں کے اسکواڈ میں اپنی سلطنت کا چکر لگانے نکلے ہیں۔ یقینا انکا ڈیزل بھی گورایہ صاحب کے والد محترم کی جائیداد سے نہیں بلکہ میرے اور آپکے ٹیکس کے پیسوں سے ڈالا گیا ہو گا، حکومت سے گزارش ہے کہ پیٹرول سو روپے مزید مہنگا کردے تاکہ گورایہ جیسے بابو دس کے بجائے بیس ڈالوں کے پروٹوکول میں نکل سکیں۔ یہ بیوروکریسی اصل ناسور ہے جو قوم کی جڑوں میں بیٹھ گئی ہے۔
Ammar Khan Yasir85,537 Aufrufe • vor 4 Monaten

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے تو امت مسلمہ کے لیڈر کو بھی لتاڑ دیا۔۔
Ammar Khan Yasir215,575 Aufrufe • vor 1 Jahr

آج حماس کے جانبازوں نے ہمیں موقع فراہم کیا ہے آزادی کا حریت کا، اگر سارا عالم اسلام اکٹھا ہو کر انکا ساتھ دے اور دفاعی پالیسی بنائے تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ امریکہ ،برطانیہ اور تمام طاقتیں ہمارا کچھ نہیں کر سکتی ۔ خدائی امریکہ کے پاس ہرگز نہیں ہے خدائی اللہ کے پاس ہے۔ ہم پیٹ پہ پتھر باندھیں گے۔ بموں کا سامنا کریں گے، گولیاں برداشت کریں گے۔ مسلمان ممالک کیلیے اقصیٰ کو آزاد کروانے کیلیے تاریخ میں اس سے بہتر وقت نہیں ہو سکتا جب ہم ہمت اور حوصلے سے کام لیکر درست فیصلہ کریں، اگر آج درست فیصلہ نہ کیا تو صدیوں تک اسکا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ مفتی تقی عثمانی صاحب نے قومی کانفرنس کنونشن سنٹر اسلام آباد میں امت مسلمہ کو جہاد کیلیے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔
Ammar Khan Yasir273,178 Aufrufe • vor 2 Jahren

افسوناک اپریشن۔ بلیوایریا اسلام آباد جامع مسجدصدیق اکبرسے ملحق دینی مدرسہ سی ڈی اے نے منھدم کردیا۔ خطیب ومھتمم مولانا ھارون الرشید کے مطابق مدرسہ کی تعمیر کے لیے سی ڈی اے سے تحریری معاھدہ بھی ھواتھا۔ پبلک پارکنگ کی تعمیر کے وقت مدرسے کی حدودکوتسلیم کرکے بیس فٹ جگہ مزید ھم نے پارکنگ پلازہ کے لیے مختص کرکے باقی ماندہ جگہ اورتعمیرشدہ مدرسے کی قانونی دستاویزات مکمل کی تھی اور معاھدہ ھواتھا جس کی سی ڈی اے نے خلاف ورزی کی ھے یہ سراسرظلم کیاھے
Ammar Khan Yasir111,892 Aufrufe • vor 1 Jahr

مزاحمت کا استعارہ شیخ یحییٰ رحمہ اللہ اور ان کے دو ساتھی صرف دو منٹ کے کلپ میں شیخ یحییٰ رحمہ اللہ اور ان کے دو شہ,,ید شیر جوانوں پر مکمل ڈاکومنٹری بنائی گئی کیسے انہوں نے ان ٹینکوں اور د،ر،ندوں کے سامنے مزاحمت کی اور میدانِ کارزار میں مزحمت کرتے کرتے رب کے حضور پیش ہو گئے
Ammar Khan Yasir161,363 Aufrufe • vor 1 Jahr

جھگڑا کہاں سے شروع ہوا ویڈیو نے سب کچھ بیان کر دیا۔۔ اس ویڈیو کو قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک بار دیکھیں جھگڑا کہاں سے شروع ہوا پہلے چند کالے کپڑے والے لوگوں نے کھڑے ہوکر لعنت دینا شروع کی اور پتھراؤ بھی شروع کیا ایک ریلی جارہی تھی اس کو جانے دیا جاتا سب کا نقصان کیا چند کالے کپڑے والے لوگوں نے
Ammar Khan Yasir156,665 Aufrufe • vor 1 Jahr

🔴🚨 برنالہ چھمب سیکٹر میں شدید بمباری کی اطلاع، صورتحال وائس میسج میں ملاحظہ کریں
Ammar Khan Yasir90,897 Aufrufe • vor 1 Jahr