Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسلام آباد میں امن و امان اور احتجاج کی صورتحال ۔
94,170 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

آپ ویوز لائک اور ڈالر کی خاطر صحافتی بدنیتی اور خواہشات پر مبنی رپورٹنگ بھی کر سکتی تھیں مگر آپ نے پیشہ ورانہ صحافت حقیقی رپورٹنگ کرکے نہ صرف ایک ذمہ دار صحافی ہونے کا ثبوت دیا بلکہ اس افراتفری کی صورت حال میں عوام کو اصل حقائق سے آگاہ کیا۔ جیتی رہیں 🙌

شکریہ صابر بھائی ۔ جو دیکھا جو witness کیا وہی بتایا ۔ 😊

میرے دائیں جانب؟؟🤔🤔

بائیں بولنا تھا ۔۔۔🤣🤦♀️

بیپر، سب اچھا کی رپورٹ دے کر یوتھیوں کو جھانسہ دیتے ہوئے۔

آپ بھی دائیں کا اشارہ کرکے بائیں کا بول رہی ہیں ۔۔۔۔ آپ یوتھیوں کو لاہوریوں والا راستہ سمجھا رہی ہیں 🤣🤣

🤣🤣🤣🤦♀️

آپ نے آج جب لائیو یوتھیوں کی چھترول انجوائے کرنی ہے تو آپ کو قسم ہے ہمیں اس خوشی سے محروم نہیں رکھنا آپ نے

آپ ان یوتھیوں کو جی ایچ کیو کی طرف موڑ دیں پلیز ان کو کہیں آزادی ادھر سے لینی ہے

آچھا انتظام کیا ھوا ھے لوگوں کو روکنے کا اور اج لگتا ھے ریاست اس مو ڈ میں بھی ھے کہ تھورا بہت نشہ بھی اتارا جائے نیازی کے نشے میں مست قوم یوتھ کا
