Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

وزیر سہیل آفریدی کی خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ ، مینا خان آفریدی اور انور زیب خان سے ملاقات ملاقات میں پورے خیبرپختونخوا، ضم اضلاع اور خصوصاً ضلع باجوڑ کے آمن و امان، ملک کے سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

78,287 views • 11 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کےہمراہ مفتی محمود مرکز آمد، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات! ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، صوبائی حقوق کے حصول کے لیے مشترکہ جد و جہد پر تبادلہ خیال کیا گیا. اگلے مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ، صوبے کے شیئر سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اس موقع پر کہا کہ ⬅️ خیبرپختونخوا کو این ایف سی میں ضم اضلاع کا حصہ نہیں مل رہا، پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے گندم کی فراہمی بند کر رکھی ہے، ⬅️ وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا کو گیس کی فراہمی میں رکاوٹیں انتہائی تشویشناک ہیں، خیبرپختونخوا 500 ایم ایم سی ایف ڈی سے زائد گیس پیدا کرتا ہے لیکن اس کے باوجود صوبے کو اس کے جائز حصے سے محروم رکھا جا رہا ہے، ⬅️ صوبہ صرف 150 ایم ایم سی ایف ڈی گیس استعمال کرتا ہے، اس کے باوجود گیس کی فراہمی میں رکاوٹیں ناقابل قبول ہیں، وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کا طرز عمل آئین کے آرٹیکل 151 اور آرٹیکل 158 کی صریح خلاف ورزی ہے، وفاق خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے، ⬅️ پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیئر رہنما بھی ملاقات میں شریک تھے

Asad Qaiser

10,570 views • 4 months ago