Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اسلام آباد میں ایسا سرد جون پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ AC تو کیا، عام پنکھا بھی بند ہے۔ پہاڑ سے اترتی سرد ہوا وجود سے لپٹتی ہے تو لگتا ہے جاڑا آنے والا ہے۔ خدا کی قدرت ہے اور وہ ہر شے پر قادر ہے۔ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

168,521 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von UroojSayyami
UroojSayyamivor 3 Jahren

No fan till this hour of 2nd June 2023

Profilbild von Islam
Islamvor 3 Jahren

خدا کی جگہ اللہ ہی لکھنا چاہیے، اللہ کے ۹۹ ناموں میں سے کبھی “حدا” کا ذکر نہیں آیا ہے، جو اللہ تعالیٰ نے خود اپنے لئے نہیں چُنا ہے، بلا ہم اے کیسے جائیز تصور کر سکتے ہے؟ اللہ ہی لکھا اور کہا جانا چاہیے۔

Profilbild von Muhammad Jahangir
Muhammad Jahangirvor 3 Jahren

#Margallas view from #Blue_area, #Islamabad, #Pakistan

Profilbild von جنرل آلوسی
جنرل آلوسیvor 3 Jahren

یہ موسم اسلام آباد کیلیے تو اچھا ہو سکتا ہے مگر گرم علاقوں کیلیے بہت نقصان دہ ہے۔۔۔آم کی مٹھاس اور پکائی ۔۔۔۔اسی گرم موسم کی بدولت ہوتی ہے۔ سب سے بڑا نقصان اس موسم سے ام کی فصل کا ہے اگر جون میں گرم نہ پڑی تو آم کی فصل ختم۔۔۔۔

Profilbild von صاحبؔ
صاحبؔvor 3 Jahren

اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے ورنہ جو بجلی کا ریٹ ہے اس کے حساب سے اگر اس سال اے سی چلے تو ایسی کی تیسی ہو جاۓ گی۔۔۔

Profilbild von Hassan
Hassanvor 3 Jahren

اللّٰہ کی قدرت نہیں ہے بلکہ انسان نے جو قدرت کے ساتھ نا انصافی اور اس کو خراب کیا ہے ، قدرت اس کا بدلہ لے رہی ہے ۔

Profilbild von Basit Raza Samraa 🖊️
Basit Raza Samraa 🖊️vor 3 Jahren

صرف اسلام آباد ہی نہیں جنوبی پنجاب جدھر جون میں جسم جھلس جاتے تھے وہاں بھی ایسے ہی حالات ہیں

Profilbild von Hanesh Pahuja
Hanesh Pahujavor 3 Jahren

بس دعا ہے خدا سے کہ اسلامآباد میں ایسا قہر نازل ہو خدا کا کہ اس سے @ICT_Police @GovtofPakistan پوری طرح اس دنیا فنا ہو جائے۔ #ReleaseImranRiazKhan #FreeAdilRajasMother #عمران_تو_ہوگا

Profilbild von Osama Siddique
Osama Siddiquevor 3 Jahren

I wish you spoke develop some sense and promote tourism. This is climate change and the unseasonal weather is going to have an adverse impact on crops and yield. Please get an educated and sensible person to run this account.

Profilbild von Shoaib Gondal
Shoaib Gondalvor 3 Jahren

موسمیاتی تباہی ہے جس کے اثرات آہستہ آہستہ سمجھ آئیں گے

Ähnliche Videos

کوئی خاص مہمان آنے والا ہے شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں چند روز قبل میری ساڑھے پانچ گھنٹے کی یہاں سرجری ہوئی کئی روز داخل رہا ہوں لیکن آج فالو اپ کیلیے آیا ہوں عجیب ہی صورت حال دیکھی ہے ہر مریض سے آنے جانے والے سے ہسپتال آنے کی یوجہ پوچھی جا رہی ہے گیٹ پر ہی مشینیں نصب ہیں جہاں ہر آنے جانے والے کا سی این آئی سی (آئی ڈی کارڈ ) نا صرف طلب کیا جاتا ہے بلکہ اس مشین سے اس چیک اور پھر رجسٹرڈ کے بعد اندر جانے کی اجازت یے پورے پاکستان میں صرف ایک ہی ہسپتال ہے جہاں ایسے ہے اور عجیب صورتحال ہے ہر آنے والا اس حرکت ٹایٹ سیکورٹی سے تنگ بھی ہے اور اوازار بھی لیکن سب سے اہم۔بات ہے کہ پوچھنے والوں کے سخت رویوں سے لگتا ہی نہیں کہ وہ ہسپتال کے ملازمین ہیں جیسے پرائیوٹ سیکٹر میں پیار محبت الفت سے بات کی جاتی ہے جیسے مریضوں یا لواحقین اٹینڈ نٹ سے بات کی جاتی ہے لگتا ہے جلدی میں وانا وزیرستان لکی مروت یا بلوچستان سے لایا گیا ہے انہیں اور ابھی تک وہاں کی گرمی اور رویے کل ہی نہیں رہے ان کی زبان اور باڈی لینگوئج سے جنہوں نے بجھوایا ہے انہیں بھی چاہیے اتنا تو سمجھائیں کہ بات تو پیار سے کریں اسلام آباد اور۔۔۔۔۔۔ فیلڈ ۔۔۔۔۔۔ ہسپتال میں فرق ہوتا ہے پہلے کونسلر ہوتے تھے مشرف کے دور میں جنرل کونسلر نام رکھا گیا لگتا اب ہر جگہ فیلڈ چلے گا جیسے شفا انٹرنیشنل فیلڈ ہسپتال

Zahid Farooq Malik

61,053 Aufrufe • vor 1 Monat