正在加载视频...

视频加载失败

اللّٰہ پاک نے رنگوں کا کیا ہی حسین امتزاج بنایا ہے! ❤️ باہر سے یہ پتھر ایک عام سا پتھر دکھائی دیتا ہے، مگر جب اسے اندر سے دیکھا جائے تو یوں لگتا ہے جیسے قدرت نے اس کے سینے میں سات رنگوں کی ایک پوری دنیا سجا رکھی...

23,105 次观看 • 14 天前 •via X (Twitter)

14 条评论

Fahad 的头像
Fahad14 天前

سبحان اللہ . بہت پیارا ہے

Ch Abdul Naeem Jutt 的头像
Ch Abdul Naeem Jutt13 天前

سبحان تیری قدرت

Abdul Razzaq 的头像
Abdul Razzaq13 天前

سبحان اللہ

Taha 的头像
Taha14 天前

قدرت کا کمال

Tariq Zaman Malik 的头像
Tariq Zaman Malik13 天前

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

عام آدمی 的头像
عام آدمی13 天前

بہت خوبصورت جی

Fouzia Qaisar 的头像
Fouzia Qaisar13 天前

SubhanAllah

Muhammad Imtiaz Hada 的头像
Muhammad Imtiaz Hada14 天前

سبحان اللہ! قدرت کا کمال 🌈 اللہ کی تخلیق میں ہر پتھر بھی ایک پوری دنیا چھپائے ہوئے ہے۔

Eshaal_Ch137 的头像
Eshaal_Ch13713 天前

Oh my goodness 😳 😍

محفوظ الرحمن اعوان 的头像
محفوظ الرحمن اعوان14 天前

ماشاءاللہ

Sardar inzamam 的头像
Sardar inzamam13 天前

Ya pakistani genrl ko pta ha is jaga ky nai

Q F Bosaal 的头像
Q F Bosaal13 天前

سبحان اللہ

Shoukat Ali Arain♥️ تاجدار ختم نبوت زندہ باد 的头像
Shoukat Ali Arain♥️ تاجدار ختم نبوت زندہ باد14 天前

سبحان اللہ

sabir khoso 的头像
sabir khoso14 天前

اسی لیے تو کہتے ہیں قدرت کا نظام

相关视频

’دو خواب، دو معمار‘ کی یہ سچی کہانی ایک خواب لگتی ہے۔ 2022 میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب تباہی لایا۔ بے گھر متاثرین کے خیمے میں اکرام اللہ کی زندگی کا نیا سفراس وقت شروع ہوا جب وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں غیرمعمولی جذبہ رکھنے والے اکرام اللّٰہ نے اعلیٰ تعلیم کی خواہش ظاہر کی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر سرکاری خرچ پر اکرام اللّٰہ کا لارنس کالج گھوڑا گلی مری میں داخلہ ہواجہاں آج وہ نویں جماعت میں ہے۔ شہبازشریف دوبارہ وزیراعظم بنے تو اکرام اللّٰہ انہیں مبارک اور پھول دینے وزیراعظم ہاﺅس آیا۔ شہبازشریف نے اس سے ٹاپ کرنے کا اس کا وعدہ یاد دلایا اور اسے ڈھیروں پیار کے ساتھ محنت اور تعلیم کے حصول پر توجہ دینے کی نصیحت کی۔ کون کہتا ہے کہ خواب پورے نہیں ہوتے۔ سرپرستی، توجہ، محنت اور احساس ہوتو خواب حقیقت بن جاتے ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کے ہر بچے کا تعلیم کا خواب اکرام اللّٰہ کی طرح پورا فرمائے۔ آمین

PMLN Digital

49,516 次观看 • 2 年前

کچھ لمحے کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ برسوں پرانے زخم بھی اچانک تازہ ہو جاتے ہیں! وہ زخم جن پر وقت نے جیسے ایک ہلکی سی پٹی باندھ دی ہو، مگر اندر سے وہ کبھی بھرے ہی نہ ہوں۔ انڈیا میں یہ بچے پچھلے کئی دنوں سے بھرپور احتجاج کر رہے ہیں، لیکن آج جو دیکھا اور سنا، اس نے تو جیسے دل کے اندر دفن ہر درد کو دوبارہ زندہ کر دیا۔ ایسا لگا جیسے کسی نے اپریل 2022 سے لے کر عمران خان کے جیل جانے تک کی پوری داستان آنکھوں کے سامنے فلم کی طرح چلا دی ہو۔ الفاظ کم پڑ گئے ہیں یہ بتانے کے لیے کہ اس وقت دل پر کیا گزر رہی ہے! ہر ڈنڈا یاد آ گیا... ہر آنسو گیس کا شیل یاد آ گیا... ہر بھاگتا ہوا انسان.... ہر زخمی چہرہ.... ہر بے بسی.... ہر رات کی بے خوابی، سب کچھ ایک ایک کر کے لوٹ آیا۔ ایسا محسوس ہوا جیسے یہ زخم کبھی بھرے ہی نہیں تھے، بس خاموش تھے اور آج کسی نے انہیں پھر سے چھیڑ دیا ہے۔ سچ پوچھو تو ایسا لگتا ہے کہ ہم نے عمران خان کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کر دی ہے۔

Namkeen Chai نمکین چائے

15,549 次观看 • 2 个月前