Loading video...
Video Failed to Load
اسلام آباد میں بچوں سمیت شہریوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ #ReleaseImranKhan
252,297 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

یہ سارے غنڈا گردی اور توڑ پھوڑ فوجی خود کررہے ہیں #ReleaseImranKhan

پبلک سروس میسج(الرٹ) پی ٹی آئ کے شر پسند شوٹر اپنے ہی کارکنوں پر فائرنگ کر کے مار ہے ہیں تاکہ اس احتجاج کو خونی رنگ دیا جائے۔ نوجوان احتیاط کریں بلاشبہ یہ ایک فتنہ فساد سے بھرپور دہشتگرد تنظیم ہے حکومت کو چاہئے میڈیا پر عوام کو آگہی دیں اپنے بچوں اور نوجوانوں کا سا خونی کھیل کا حصہ بننے سے روکیں۔

سرکاری املاک کو نقصان پہنچاو گے تو گرفتاری تو ہوگی !!

Disgraceful behaviour

ان کو گرفتار نہیں کریں ان کو پیسہ دے کر لانے والوں کو گرفتار کریں

عورتیں بچوں کو لے کر وہاں امب چوپن گئی ہیں؟ ظالمو اگر یوتھیوں میں دم نہیں تو گھر بیٹھو، بچوں کو ہیومن شیلڈ کے طور استعمال نا کرو

May their families be treated the same way 🙏

Herat in policewomen rangers jinho nay IK ko abduct Kiya in par hai jo unlawful order milta ye asay dhakay day kar fulfill kartay.

@PTIOfficialUAE

شہری اپاہج ہیں ۔یا بھیڑیں ہیں جو گرفتار ہورہی ہیں۔اس ملک کا آئین تو ٹوٹ چکا ہے ۔ پھر کا آئین کے تحت قانون نافظ کر رہے ہیں۔ یا پھر یہ آئیں صرف بلڈی سویلینز کے لیے ہے
Related Videos
Sensitive content
اسلام آباد ریڈزون کو کینٹینرز لگا کر بند کیا جا رہا ہے
Waqar khan
12,916 views • 6 months ago
