Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پنجاب پولیس کی فرعونیت عروج پر، معصوم شہریوں کو گھسیٹ کر گرفتار کیا جا رہا ہے گناہ عمران خان کو سپورٹ کرنا 💔

152,190 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von X3 ایکس تھری
X3 ایکس تھریvor 2 Jahren

ملک میں ہر طرف باؤلے گھوم رہے ہیں اس لیے اکیلے اور غیر محفوظ ہوکر گھر سے مت نکلیں۔ پارٹی قیادت زیادہ دیر تک خاموش رہی تو اس کے بعد اپنے ووٹ کی حفاظت پوری قوم کو ملکر کرنا ہوگی۔ فی الوقت اپنے آپ کو باؤلوں کے شر سے محفوظ رکھیں۔ #PakistanUnderStateFascism

Profilbild von Daar
Daarvor 2 Jahren

پنجاب میں سب سے گھٹیا پولیس آفیسر اور سٹاف لاہور کے تھانہ گلبرگ کا ہے

Profilbild von M Kashif Khan
M Kashif Khanvor 2 Jahren

@deflter804 یہ لبرٹی تھانہ کا اے ایس آئی ہے خواجہ جواد اور خواجہ سعد رفیق کا کار خاص ہے والٹن کا رہائشی۔

Profilbild von Khan/خان
Khan/خانvor 2 Jahren

لگتاایساہے کہ یہ کشمیرہے اور ڈاگی وردی والہ پولیس انڈین ہے

Profilbild von X Artful Opinions🎨
X Artful Opinions🎨vor 2 Jahren

👉The pharaohism of the Punjab Police is at its peak, innocent citizens are being dragged and arrested The sin of supporting Imran Khan 💔

Profilbild von Khadija_K
Khadija_Kvor 2 Jahren

And some people want us to beleive all this will be fixed by just sitting on a prayer mate. @MoonisElahi6 @MuzzammilAslam3

Profilbild von Kamil
Kamilvor 2 Jahren

@ayesham17714921 یہ انکی پرانی گندی حالت ہے بندون کے نمبر پورا کرنے کے لیے یہ عام شہریوں کو اٹھا کر نمبر پورے کرتے ہیں۔ یہی حرام خوری ہے انکی جس وجہ سے یہ لوگ انشاء اللہ اپنے گھروں میں محفوظ نہیں رہیں گے عوام کے ہاتھوں۔

Profilbild von ww.w..8.2021
ww.w..8.2021vor 2 Jahren

ان کو لگام ڈالنے کے چاہئیے کروہ گھونٹ ہی پینا پڑے ایک بار پیپلزپارٹی کے ساتھ ہی مل حکومت لینا ہو گی اور پاکستان سے یہ بدمعاشی ختم کرنا ہو گی کسی صورتپنجاب حکومت ہاتھ سے نہیں جانی چاہیے اگر اپنے کارکنوں کا بدلہ لینا ہے تو

Ähnliche Videos