Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسلام آباد میں بے گناہ پشتونوں کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد کے وکلاء پختونوں کے حق کے لئے سڑکوں پر نکل ائے۔
62,774 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

@ImaanZHazir جب پنجابی مزدور بلوچستان میں شناختی کارڈ دیکھ کر دن دیہاڑے قتل کر دیئے جاتے ہیں تو آپ کا کوئی جلوس نظر نہیں آتا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟؟

ان وکلا کو بھی وزیرستان بھیجا جائے

@zafardubai933 Bari dair ki mehrban atay atay

فہد بھائی آپ بھی ہمارا فخر ہو اسلام آباد میں جب جہاں بھی پختونوں کو کوئی بھی مسلہ درپیش ہو تو آپ پیش پیش رہتے ہو ہمیں آپ پر فخر ہے

ایمان مزاری نے شروع سے پشتونو کے ساتھ ہونے والی ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہے میں سلام پیش کرتا ہوں ایمان مزاری کو اور علی امین گنڈاپور پر لعنت بھیج تھا ہو

یہ اسلام آباد کے غیور وکلا تب کہاں تھے جب ان بی بی کے ماموں ان کے گھروں پر چھاپے مروا رہے تھے چیمبر گروا رہے تھے شیر خوار بچوں کی ماوں کو جیل بھیج رہے تھے دہشتگردی کے ایف آئی آرز درج کر رہے تھے تب یہ بی بی تو ان ماموں کھ ساتھ تھیں خط لکھ کر اور باقیوں کو پنڈی بار نے بچایا تھا

Click on text

وکیل صاحب مانی دے

Yeh log pashtono si pang Le Rahe hai...taraikh deko or per faisla karo

