正在加载视频...

视频加载失败

اسلام آباد میں رکشوں اور لوڈر رکشوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس رکشوں کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہے۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP

12,168 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

11 条评论

خاور 的头像
خاور7 个月前

بہت خوب ۔ ٹریکٹر ٹرالی کا بھی دارالحکومت میں داخلہ بند کریں کیونکہ یہ رکشوں سے بھی زیادہ خطرناک ہوتی ہیں

ameenregent 的头像
ameenregent7 个月前

Plenty of them can be spotted in I-9 and I-10 if those sectors are still considered part of Islamabad by @CDAthecapital

ameenregent 的头像
ameenregent7 个月前

Years of neglect

ishfaq a sheikh 的头像
ishfaq a sheikh7 个月前

Very good

AA 的头像
AA7 个月前

زبردست کام، آئی ایٹ جیسے سیکٹر میں گدھا اور گھوڑا گاڑیاں بھی چلتی رہتی ہیں ان پر بھی پابندی ہونی چاہیے

Muhammad Ishfaq 的头像
Muhammad Ishfaq7 个月前

@ICT_Police well done

netdemon 的头像
netdemon7 个月前

یہ اسلام آباد نہیں ہے یہ راولپنڈی کا نواحی علاقہ ہے ۔جہاں پر بہت سے پیارے پاکستانیوں نے جام شہادات نوش کیا ۔میڈیا کے مطابق یہ اسلام آباد نہیں

Nayab Gull 的头像
Nayab Gull7 个月前

Rikshaw waly kyun aty hn isb

Zaryab Ahmad 的头像
Zaryab Ahmad7 个月前

Ahtiat kiya karain

Adnan Ali 的头像
Adnan Ali7 个月前

Please revisit your decision because this cannot be implemented on lethrar road. Thanks

Awami Lalkaar ® 的头像
Awami Lalkaar ®7 个月前

کھنہ پل، راول جنرل ہسپتال، صنم چوک، برما پل، ٹرامڑی چوک، بنک اسٹاپ صرف یہاں پر اگر آئی ٹی پی روزانہ کاروائی کرتی رہے تو رکشہ اسٹاپ خود ختم ہو جائے گے۔

相关视频

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا لائسنسنگ میں جدت لانے کے لیے بڑا اقدام۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے لائسنسنگ پراسیس کو مکمل پیپر لیس کردیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے پیپر لیس لائسنسنگ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ آئی جی اسلام آباد نے تمام پیپرلیس کاونٹرز کا جائزہ لیا اور اس نظام کے متعلق احکامات جاری کئے۔ یہ اقدام شہریوں کی سہولت اور قیمتی وقت کے ضیاع کو بچانے کے لئے اٹھایا گیا۔ اب میڈیکل سے لے کر لائسنسنگ کی وصولی تک مکمل نظام پیپر لیس ہوچکا ہے۔ آئی جی اسلام آباد چیف ٹریفک آفیسر اور ان کی ٹیم نے قلیل وقت میں اس پراجیکٹ کو مکمل کیا جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ آئی جی اسلام آباد لائسنسنگ فیس کے نظام کو بھی جلد ڈیجیٹلائز کردیا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد اب شہری صرف اپنے شناختی کارڈ ساتھ لے کر آئیں اور اسلام آباد ٹریفک پولیس کا لائسنس حاصل کریں۔ آئی جی اسلام آباد #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP #ICTP

Islamabad Police

10,992 次观看 • 5 个月前