Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اسلام آباد؛ نو منتخب صدر مملکت آصف علی زردای کو مبارکباد دینے کیلئے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ زرداری ہاؤس آمد اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر پاکستان کو بھاری اکثریت سے کامیابی پرمبارکباد دی اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز...

12,327 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Saba Abbasi's profile picture
Saba Abbasi2 years ago

تیر لگ گیا نشان پے ھو جمالو۔۔ پھر آگیا شیروں کا شکاری زرداری ھو جمالو۔۔۔ @AsifAliZardariF @AAliZardari @BBhuttoZardari @AseefaBZ @FaryalTalpurPk @jamkhanshoro

Ejaz Bajwa's profile picture
Ejaz Bajwa2 years ago

جس طرح اپ ایوان صدر پہنچے جس طرح اپ حکومتیں بنا رہے ہیں اس سارے عمل سے کم از کم اپ کا نعرہ جمہوریت بہترین انتقام ہے تو وڑ گیا

Rehman Khan↗️⬆حریت پسند's profile picture
Rehman Khan↗️⬆حریت پسند2 years ago

فرعون کی ممی جیسی شکل ہوگئی ہے ڈاکوں زرداری کی

Mohammed Zahid's profile picture
Mohammed Zahid2 years ago

Bhutto is alive Zardari president Pakistani awam dead

haroon niazi's profile picture
haroon niazi2 years ago

Shehbaz shariff apna paltu bhi sath laye khud hi kafi thy

Ejaz Bajwa's profile picture
Ejaz Bajwa2 years ago

اب پیپلز پارٹی بھی بوٹ چاٹ پارٹی ہے اب پیپلز پارٹی جمہوریت اور شہیدوں کی بات کرنے کے قابل نہیں رہی

Rai.Mursaleen's profile picture
Rai.Mursaleen2 years ago

صدر صاحب پلیز میرا بھائی سزائے موت کا قدی ہے اور وہ ایک ہی بیٹا ہے پلیز اس کی سزائے موت تو ختم کردے پلیز۔عمران شاہد ولد اللہ بخش سرگودھا جیل

Rai.Mursaleen's profile picture
Rai.Mursaleen2 years ago

صدر صاحب آپ کے آنے کا بہت انتظار کیا آپ سے گزارش ہے میرا بھائی 9 سال سے سزائے موت کا قدی ہے اور وہ ایک ہی بیٹا ہے ماں باپ کا پلیز اس کی سزائے موت تو ختم کردے پلیز۔ عمران شاہد ولد اللہ بخش سرگودھا جیل 🙏🙏

Aqeel Ahmad's profile picture
Aqeel Ahmad2 years ago

Mandate choor dakoo mulak lootnay walay kanjar hafiz k yaar

Related Videos

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے آزاد منتخب ارکان اسمبلی کی ملاقات بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 41 اور 51 سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے ولی محمد اور عبدالخالق خان کی شہباز شریف سے ملاقات میں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان پارٹی کے صوبائی صدر جعفر خان مندوخیل اور پارٹی رہنما جمال شاہ کاکڑ بھی ملاقات میں موجود تھے شہباز شریف کا ولی محمد اور عبد الخالق خان کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مبارک اور خیر مقدم آپ نے پاکستان کے استحکام کے لئے کردار ادا کیا، جو لائق تحسین ہے، شہباز شریف پاکستان کو انتشار نہیں استحکام کی ضرورت ہے، شہباز شریف مسائل لڑائی سے نہیں بات چیت اور مل کر چلنے سے ہی حل ہو سکتے ہیں، شہباز شریف پاکستان کی ترقی کے لئے بلوچستان کی ترقی کو اولین تقاضا سمجھتے ہیں، شہباز شریف نومنتخب ارکان نے وزیراعظم نامزد ہونے پر شہباز شریف کو مبارک دی

PMLN Digital

83,177 views • 2 years ago

وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی اور پاکستانی آموں کی بھی تعریف ہوئی صدر ایردوان کی حلف برداری کی تقریب سے روانگی کے موقع پر گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور صدر اور بیگم ایردوان میں دلچسپ گفتگو ہوئی میں اب واپس روانہ ہو رہا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے عوام آپ کے انتخاب پر بہت خوش ہیں، ترکی کے عوام سے بھی زیادہ، وزیراعظم شہباز شریف آپ کی دعوت کا بہت شکریہ، آپ نے اپنی خوشیوں میں ہمیں شریک کیا، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم نے صدر ایردوان کو کہا کہ ہم آپ تمام اہل خانہ کو مبارک پیش کرتے ہیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں آپ کے لئے آموں کا تحفہ لایا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف آدھے آم اپنے بھائی اور آدھے اپنی بہن کے لئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف کی بات پر صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ بے ساختہ مسکرا دئیے اور شکریہ ادا کیا مجھے علم ہے کہ پاکستان کے آم بہت لذیذ اور میٹھے ہوتے ہیں، صدر ایردوان کا مسکراتے ہوئے جواب بیگم ایردوان نے بھی شکریہ ادا کیا صدر ایردوان نے تقریب میں آمد اور نیک تمناؤں کے اظہار پر وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی شکریہ ادا کیا آپ کا شکریہ آپ تشریف لائے، صدر ایردوان ⁦#PMShehbazinTurkiye

PMLN

148,706 views • 3 years ago

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سسٹر زیف کی ملاقات شہباز شریف کی پاکستان سے تعلق رکھنے والی سسٹر زیف کو 2023 کا گلوبل ٹیچر کا انعام جیتنے پر مبارک دی شہباز شریف کا سسٹر زیف اور ان کے اہل خانہ کو خراج تحسین آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا پوری قوم کو آپ جیسی بیٹی پر فخر ہے، شہباز شریف کی سسٹر زیف سے گفتگو پاکستان کی ترقی کا راز تعلیم میں ہے، شہباز شریف نوجوانوں کو تعلیم اور ہنر سے آراستہ کر کے ہی پاکستان کو ترقی سے ہمکنار کیا جا سکتا ہے، شہباز شریف بچوں اور بچیوں کی تعلیم، انہیں ہنر مند بنانا نواز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ہمیشہ سے اولین ترجیح رہی ہے، شہباز شریف سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سسٹر زیف کی شاندار کامیابی پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے دعوت دی تھی ملاقات میں سکول نہ جانے والے بچوں، فروغ تعلیم اور تدریس کے شعبے کی بہتری کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا سسٹر زیف نے شہباز شریف کی تعلیم اور ترقی کے لئے خدمات کو سراہا آپ نے فروغ تعلیم کے لئے پنجاب انڈاؤمنٹ فنڈ، دانش سکول، تعلیمی وظائف، ای بکس، آئی ٹی اور لیپ ٹاپ سکیمز کے ذریعے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں، سسٹر زیف کی شہباز شریف سے گفتگو سسٹر زیف نے حوصلہ افزائی کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا آپ کی حوصلہ افزائی سے مزید جذبے سے قوم کی خدمت کروں گی، سسٹر زیف پاکستان کی سسٹر زیف کو 8 نومبر کو پیرس میں یونیسکو کی جنرل کانفرنس میں تقریب میں 2023 کا گلوبل ٹیچر پرائز دیا گیا ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما شزا فاطمہ خواجہ اور رومینہ خورشید عالم بھی موجود تھیں

PMLN

38,754 views • 2 years ago

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ اجلاس میں حکومت سازی کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، صدر شہباز شریف نے قائد محمد نواز شریف کی ہدایت پر مختلف جماعتوں سے ہونے والے رابطوں کے بارے میں اجلاس کو آگاہ کیا۔ اجلاس نے حکومت سازی کے لئے مختلف آپشنز پر مشاورت کی۔ پارٹی راہنمائوں نے 8 فروری کے انتخابات میں کامیابی پر پارٹی صدر کو مبارک دی۔ اللّٰہ تعالیٰ کے کرم اور عوام کی حمایت سے مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، شہباز شریف عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے، انشاء اللہ، شہباز شریف حکومت کا ہدف عوام کو مہنگائی اور مسائل سے نجات دلانا ہو گا: شہباز شریف تمام سیاسی قوتوں کو پاکستان کے لئے ایک ہونا ہوگا، شہباز شریف اجلاس میں سینیٹر اسحاق ڈار، خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق، مریم اورنگزیب، ملک محمد احمد خان، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، عطاء اللّٰہ تارڑ اور خواجہ عمران نزیر شریک تھے۔

Marriyum Aurangzeb

119,915 views • 2 years ago