Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اسلام آباد پہلے ہی پیارا تھا۔۔ آج کل اور بھی پیارا لگ رہا ہے۔۔ ماشاءاللہ۔۔ نظر بددور۔
76,674 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

Lubna Syed1 yıl önce
حالنکہ اپ سب کے والد پنڈی مین ہیں

Bilal Ahmed1 yıl önce
کراچی بھی بہت پیارا لگ رہا تھا آج لیکن آپ نے کوئی ٹویٹ نہیں کیا

Alexander1 yıl önce
پورے پاکستان کے غریب لوگوں کا خون نچوڑ کر کنجروں نے شہر بسایا ہیں۔۔ لعنت ہو اشرافیہ پر اور انکے ٹاؤوں پر۔۔

Alia Saleemi1 yıl önce
ان کرپٹ جرنیلو اور بیوروکریٹس میں اپنے لیے تو عوام کا خون چوس چوس کر بہترین جگہ بنائی ہے

𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧1 yıl önce
Beautiful 👏🏼

Shama Khan1 yıl önce
ایسے لگ رہا جیسے پارلر سے ہو کر سج دھج کر آیا ہو😏

Waseem Abbasi1 yıl önce
ھاھا بالکل۔۔

Mudasir khan Khattak🌐1 yıl önce
شہری انجوائے کرسکتے ہے یا صرف اشرافیہ کیلئے سٹیج سجایا گیا ہے ۔ ہونا تو چاھئے کہ اسلام آباد کے فیملیز جائے انجوائے کریں ان لمحات کو ویسے بھی ملک ایسے۔ مواقع میلاد پر ہی ملتی ہے

🕯️Bilal 🦋 Moosa 🇵🇰1 yıl önce
چشم نیازی دورُ 😁
