Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اسلام آباد، ڈی چوک میں دھرنا شروع ہو گیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری اور پولیس کی گاڑیوں نے دھرنے کو محاصرے میں لیا ہوا ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ اہلیان غزہ سے اظہاریکجہتی کے لیے، حکمرانوں پر دباؤ بڑھانے کے لیے ڈی چوک دھرنا میں شرکت...

75,150 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

کیا آپ لوگوں کو یہ مطالبات منظور ہیں؟؟؟ 1_ غزہ کو بچانے کے لیے عالم اسلام کے حکمران اور جرنیل براہ راست عسکری مداخلت کرے۔ 2_ مصر کے راستے اور سمندری راستے سے غزہ تک خوراک، پانی، ادویات پہنچانے کے لیے فوری طور پر ہیومینیٹیرین اسسٹنٹس کوریڈور قائم کرے۔ 3_بائیکاٹ،جو ممالک، کمپنیاں اہلیان غزہ کی نسل کشی میں مددگار ہیں ان ممالک، کمپنیوں، مصنوعات کی بائیکاٹ کی مہم باالخصوص عید کے موقع بھرپور انداز سے جاری رکھیں۔ 4_ سوشل میڈیا پر طاقتور انداز سے غزہ کی آواز بنیں ۔5_عید سادگی سے منائیں اور اہلیان فلسطین کو یاد رکھیں۔ 6_پاکستانی میڈیا پر بعض ٹی وی جینل کیطرف سے اہلیان فلسطین کی جدوجہد کو دہشت گردی کہنے کی مذمت کرتے ہیں ،اس سے اجتناب کیاجائے، یہ ناقابل برداشت ہے۔ 7_ پاکستان عالمی سطح پر ایک بھرپور غزہ بچاؤ سفارتی مہم لانچ کرے۔ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے امریکی سرپرستی میں دہشتگرد اسرائیل کےہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی دھرنا سےخطاب ۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

10,569 просмотров • 1 год назад

یورپ اور امریکہ میں یونیورسٹیز کے ڈیپارٹمنٹس اور ہاسٹلز کے نام غزہ/فلسطین کے گاؤں، دیہاتوں کے نام پر رکھے جا رہے ہیں، اس لیے ہم نے بھی ڈی چوک کا نام غزہ چوک رکھ دیا ہے۔ صدر پاکستان، وزیر اعظم پاکستان، پارلیمنٹ کے ممبران اور 8 لاکھ فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر سے کہتا ہوں کہ کافی ہو گیا آگے بڑھیں غزہ کو بچائیں، 245 دنوں سے غزہ کےبچوں کے ٹکڑے ہو رہے ہیں اور پاکستان ان کی مدد نہیں کر رہا۔ عوام فیملی سمیت غزہ کو بچانے حکمرانوں پر دباؤ بڑھانے کیلئے ڈی چوک کی طرف آئیں، طلبہ وطالبات، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سیو غزہ کمپین دھرنے کو حکومت کی جانب سے میڈیا بلیک آوٹ کو نا کام بنانے کےلیے بڑے پیمانے پر غزہ بچاؤ دھرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کریں۔ SaveGazaCampaign #FreeUNVeto DG ISPR Shehbaz Sharif The President of Pakistan #RenamingDChowk #Dharna4Rafah #GazachowkDharna Hamid Mir حامد میر Imran Riaz Khan Government of Pakistan Jamaat e Islami Pakistan #ReachDChowkNow #RenamingDChowk

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

24,032 просмотров • 2 лет назад

سیو غزہ کمپین کے پلیٹ فارم سے 14 جون کو، 12:45 بجے دن غزہ چوک (سابقہ ڈی چوک) اسلام آباد میں جمعہ کی نماز ادا کی جائے گی۔ نماز جمعہ کے بعد وزیراعظم ہاؤس کی طرف مارچ ہو گا۔ دینی تحریکات،سیاسی جماعتوں، سماجی/انسانی حقوق تنظیموں، عوامی شخصیات، میڈیا پرسنز، یوٹیوبرز، سوشل میڈیا ایکٹویسٹس نماز جمعہ پڑھنے کے لیے آئیں۔ نماز جمعہ کے بعد وزیراعظم ہاوس کیطرف مارچ میں شرکت کریں۔ اس مارچ میں ہمارے ساتھ پاکستان کے نوجوان، بچے بچیاں، طلبہ و طالبات، پاکستانی عوام فیملی سمیت شامل ہوں۔ غزہ چوک (سابقہ ڈی چوک) اسلام آباد آئیں، نماز جمعہ اور مارچ میں شرکت کریں اسرائیل کی دہشتگردی کی مذمت کیلئے، مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اور حکمرانوں کو جگانے کے لیے کہ وہ سلامتی کونسل کی منظور کردہ سیز فائر قرارداد کو عملی بنانے کے لیے آگے بڑھیں اور اس حوالے سے واضح،فیصلہ کن اقدامات اٹھائیں۔ SaveGazaCampaign #FreeUNVeto Humaira Tayyaba #RenamingDChowk #Dharna4Rafah #GazaChowkDharna Hamid Mir حامد میر Imran Riaz Khan Government of Pakistan Jamaat e Islami Pakistan #ReachDChowkNow #GazaChowk

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

20,481 просмотров • 2 лет назад

پیپسی بائیکاٹ کی تازہ وڈیو نے دنیا بھر میں وائرل ہوکر غزہ کے لیے نئی روح پھونک دی لیبیامیں الیکٹریکل انجینئرنگ کے نوجوان طالب علم محمد ناس کی غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف بنائی ایک وڈیو کام کرگئی۔وڈیو میں جس طرح مصنوعات کی قیمت سے بننے والے اسلحے کی پوری ترتیب انتہائی خوبصورتی سے سمجھائی گئی ہے۔محمد ناس نے دنیا بھر میں لوگوں کو اسرائیل وامریکہ کے خلاف معاشی دباؤبڑھانے کے لیے سخت بائیکاٹ پر زور کے لیے ترغیب کی نئی روح پھونکی ہے۔ غزہ میں 153 دن سے اسرائیل کی بدترین بربریت جاری ہے، حالت یہ ہے کہ مسلمان بچے اب بمباری کے ساتھ بھوک پیاس و قحط سے شہید ہو رہے ہیں ۔محمد ناس وڈیو بنانے کا شوق رکھتا ہے اور غزہ کے مسلمان بھائیو ں کی صورتحال پر سخت رنجیدہ اور غصہ میں ہے۔ اس نے یہی سمجھا کہ اپنے بھائیوں پر ظلم ختم کرانے کی خاطر ہمیں ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اشیا کے بائیکاٹ کو حد سے زیادہ موثر کرنے کی ضرورت ہے۔الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اُس کا کہنا تھا کہ ہمیں لگتا تھا کہ ہم غزہ کے لیے کوئی ذمہ داری ادا نہیں کر پا رہے تو بطور کانٹینٹ میکر مجھے وڈیو بنانے کا خیال آیا.

Asad Kharal

31,973 просмотров • 2 лет назад