Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اسلام آباد کی تو یہ صورتحال ہے ،آپ کی طرف کیا پوزیشن ہے ؟

41,880 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Aman Afridi
Aman Afridivor 1 Jahr

ہمارے ہاں صبح سے تین بار بارش ہو چکی ہے

Profilbild von Solar Heavy
Solar Heavyvor 1 Jahr

- The Kingdom

Profilbild von Mohsin Haleem
Mohsin Haleemvor 1 Jahr

یہ عید وہاں کرنے کا اچھا فیصلہ تھا آپکا، ورنہ جنوبی پنجاب کی گرمی کا بس نہ پوچھیں 😌

Profilbild von Siddique Jan
Siddique Janvor 1 Jahr

یہ فیصلہ میرا نہیں ،میری بیگم کا فیصلہ تھا 😍 میں نے تو حکم کی تعمیل کی ہے 😎

Profilbild von 𝕏 Huma𝕏
𝕏 Huma𝕏vor 1 Jahr

شدءد گرمی

Profilbild von Javed Masood
Javed Masoodvor 1 Jahr

آپ خوش قسمت ھو ھم تو گرمی سے کرگئے

Profilbild von S K
S Kvor 1 Jahr

in Germany where I live, it is cloudy and 17c tempreture.😃

Profilbild von Noor. S
Noor. Svor 1 Jahr

اسد اللہ خان اسی گیٹ کے سامنے بکرے لے کر کھڑے تھے۔۔

Profilbild von Imran khan
Imran khanvor 1 Jahr

آپ کے مزے ہیں ہم لاہور والے تو اوپر نیچے سے لال ہو گئے ہیں گرمی سے ایک تو پورا لاہور تھیف منسٹر نے اکھاڑ دیا ہے اور ہر جگہ مٹی ہی مٹ ہے اور دوسرا سخت ترین گرمی اللہ لاہور والوں پر رحم فرما اور اس عذاب سے نجات دلا آمین یارب العالمین

Profilbild von urdu.
urdu.vor 1 Jahr

یہ اتنا خوبصورت گھر آپ کا اپنا ہے؟

Ähnliche Videos