Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اسلام آباد کی سڑکوں پر رات گئے ایک چینل کا رپورٹر مل گیا، اس نے میرے تاثرات پوچھے… اور پھر میں نے بھی دل کھول کر سچ بول دیا 🔥 اب ذرا نیچے کمنٹس دیکھنا… میرے یہ الفاظ سن کر ملک دشمنوں کو آگ لگنے والی ہے 💥 سچ...

35,445 görüntüleme • 5 ay önce •via X (Twitter)

35 Yorum

Gen Z profil fotoğrafı
Gen Z5 ay önce

بہن چود موٹرسائیکل مے پیٹرول ڈال نہیں سکتا حرام خوروں کی سپورٹ کرکے خود 🐷 بن گیا ہے اور پاکستان ترقی کر رہا ہے

ShEhZaD profil fotoğrafı
ShEhZaD5 ay önce

اس دگڑ دلے سالے خنزیر کو بتاؤ پاکستان میں دو اسلامی کانفرنس ہوئے سالے کنجر افغانستان اور ایران سے ہماری دوستی تھی آج پورا بارڈر ہمارا دشمن ہے اس کنجر کو بتاؤ سارے سرمایہ دار ملک سے بھاگ گئے اسوقت ملک بدترین بحران کا شکار ہے گانڈو دلے ناجائز اولادو نے مائک پکڑ لیا

Rizwan profil fotoğrafı
Rizwan5 ay önce

Great to hear you bro. Your fan already. God bless 🙏

Muzaffar Mehmood profil fotoğrafı
Muzaffar Mehmood5 ay önce

@Junaidalvi956 بندے کو ہمیشہ پہلے پاکستانی بچوں بن کر ہی سوچنا چاہیے 👍

Uzma Nasir profil fotoğrafı
Uzma Nasir5 ay önce

Great

Fiaz Yousaf profil fotoğrafı
Fiaz Yousaf5 ay önce

ہماری کوی بات نہیں سن رہا تھا یہ سارے تیری ماں کا مجرا دیکھنے آے تھے

Hassan Ali Yousafzai profil fotoğrafı
Hassan Ali Yousafzai5 ay önce

Very well said brother ♥️

Rana Bilal Islam profil fotoğrafı
Rana Bilal Islam5 ay önce

زبردست جناب

فائق profil fotoğrafı
فائق5 ay önce

@JeetuJamaliتیری جیسی شکل ہے ویسی عقل ہے بیغیرت انسان جیسے تیرا پیٹ نہی بھرتا ویسا اس گندی نسل پٹواری اور اسٹیبلشمنٹ کا بھی حرام کھا کھا کر نہی بھرتا سور ہمیشہ سور ہی ہے جس نے پکی فصل تباہ کردی

Shahmir profil fotoğrafı
Shahmir5 ay önce

Just buy a treadmill and Shut the fuck up 🤗

ملک قدیر احمد profil fotoğrafı
ملک قدیر احمد5 ay önce

@muhammad1258001 One of my teen ager yahoo friend Mr jamali happy to see you ☺️

ZULFIQAR BHUTTO🇮🇹🇻🇦🕊️ profil fotoğrafı
ZULFIQAR BHUTTO🇮🇹🇻🇦🕊️5 ay önce

@MairajPpp زبردست 👏 بھائی اپنی دل کی بھڑاس نکال دیا تھوڑا سا 😉

Raja_ Aamir profil fotoğrafı
Raja_ Aamir5 ay önce

@nkhanswati70

senior citizen profil fotoğrafı
senior citizen5 ay önce

اس سانڈ سے سانس بھی نہی لی جا رہی، اور اسکو سوشل میڈیائی سداوں کا بھی آئیڈیا ہے کہ اس کے بعد لٹے پٹے لوگ اس خنزیر کی چربی والے کا کیا حال کریں گے۔۔ بیشرم حرام ٹھونس ٹھونس کے دنبہ بنا ہوا ہے لیکن اللہ نے ان دونوں سے سچ نہی نکل رہا۔ مائیک والا دلا بول رہا ہے تھوڑی تکلیف ہے عوام کو

یوم دفاع profil fotoğrafı
یوم دفاع5 ay önce

بہت خوب جناب 🫡

MAHJABEEN KHAN profil fotoğrafı
MAHJABEEN KHAN5 ay önce

Go nd join gym ..bain cells are dead

Sohna Khan PMLN profil fotoğrafı
Sohna Khan PMLN5 ay önce

Great

Abbasi 786 profil fotoğrafı
Abbasi 7865 ay önce

ماشاءﷲ بھائی کے سائز کے برابر ویسا دماغ بھی ہے ۔

Quaid's Sarcasm! profil fotoğrafı
Quaid's Sarcasm!5 ay önce

دیکھو بچو جھوٹ بولو گے تو ایسے ہی حال ہو گا۔

Ali profil fotoğrafı
Ali5 ay önce

یہ وہ لوگ ہیں جو آپنی خباثت پر لعنت کو ملک دشمنی کہتے ہیں۔ بالکل شیطان کی طرح جو ایمان کے لبادے میں بھی گمراہ کرتا ہے۔شراب پر پابندی کا بل پیپلز پارٹی نے ہی ریجیکٹ کیا۔ کافر اور منافق دُنیا کے کتے ہیں۔

Khurram Islam Khan profil fotoğrafı
Khurram Islam Khan5 ay önce

Stay Blessed..

atensari profil fotoğrafı
atensari5 ay önce

حکمرانوں کی خوشامد اپنی جگہ لیکن سرداروں کی بات نا امریکا مان رہا ہے نا ایران. لوگوں کو یاد نہیں رہا پاکستان کی تاریخ 2018 سے نہیں 1947 سے شروع ہوتی ہے.اس دوران چین، تائیوان، جاپان، کوریا، خلیجی ممالک خوشحال ملک بنتے گئے پاکستان آبی وسائل، زراعت، صنعت اور افرادی قوت کی بھرمار ہونے کے باوجود فقیر بنا دیا گیا.

nabeel profil fotoğrafı
nabeel5 ay önce

Low IQ idiot

Asad Younis Tanoli profil fotoğrafı
Asad Younis Tanoli5 ay önce

اس چوتیے سے پوچھیں ملک تو عوام سے ہوتا ہے

Nakesh Kumar profil fotoğrafı
Nakesh Kumar5 ay önce

@JanbazSMBB Great @JeetuJamali

Asghar Manzoor profil fotoğrafı
Asghar Manzoor5 ay önce

تم جیسے جاہلوں کی وجہ سے آج سندھ میں بھٹو تو زندہ ہے مگر وہاں کے عوام جیتے جی مر گئے ہیں 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

Mr.khan profil fotoğrafı
Mr.khan5 ay önce

بالکل تم نے زبردست باتیں کی کیونکہ تمہاری شکل سے پتہ چل رہا ہے کہ تم کتنے بڑے ج*** اور نہ ہو انسان ہو

Zahid Hussain 🇵🇰 profil fotoğrafı
Zahid Hussain 🇵🇰5 ay önce

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، سندھی ہے بھائی۔ بلاول کے چار چاند نظر آ گئے ان کو

Chui1 profil fotoğrafı
Chui15 ay önce

Iss jaisay Jeetu jaramdo ki wajha sa Pakistan ka yeah hall hai.

Hafiz Nisaar profil fotoğrafı
Hafiz Nisaar5 ay önce

Oy tomhar a itna bra paet ha tum haram khaty ho

Farhan Ahsan profil fotoğrafı
Farhan Ahsan5 ay önce

Social bhens introduce kia karo ainda se....

🇵🇰 درویش پاکستانی 🇵🇸 profil fotoğrafı
🇵🇰 درویش پاکستانی 🇵🇸5 ay önce

جمالی صاحب مرص مانو پاکستان ہمیشہ ژندہ باد

Asifa mubeen profil fotoğrafı
Asifa mubeen5 ay önce

اس بندر کو چڑیا گھر چھوڑ اؤ

Aamir profil fotoğrafı
Aamir5 ay önce

آٹھ فروری کو بھی جمہوری طریقے سے حکومت وجود میں آئی اور فوج ہمیشہ کے لئے سیاست سے دور ہو گئی

Gen Z profil fotoğrafı
Gen Z5 ay önce

اسلامآباد مے جنگلی 🐷 🐖 کا انٹرویو ؟

Benzer Videolar

آپ اپنے شہداء کی بات کرتے ہیں، مجھے سکھاتے ہو کہ شہید کس کو کہتے ہیں؟ مجھے سکھاتے ہو کہ شہید کا مقام کیا ہے؟ میں قرآن و سنت کا ایک طالب علم ہوں، میں شہید کے مقام کو جانتا ہوں، شہید کیا ہوتا ہے؟ جو شہید اپنے وطن کے لیے قربانی دیتا ہے، اس کی قدر و منزلت کو میں جانتا ہوں۔ آپ مجھے اس کی قدر و منزلت نہ سمجھائیں۔ میں تمہیں جانتا ہوں کہ تمہاری نظر میں اپنے شہداء کی کیا قدر و قیمت ہے۔ پاکستان ایک ادارہ جاتی ملک ہے، اور پوری دنیا میں ادارے متعین ہیں، ان کا دائرۂ کار متعین ہے، ان کا دائرۂ اختیار متعین ہے۔ اگر میں نے آپ کو ان کی ذمہ داریوں کی طرف متوجہ کیا ہے، اگر میں نے آپ کو ان کے اپنے دائرۂ کار اور اس دائرۂ کار کے اندر ان کی صلاحیتوں کی طرف متوجہ کیا ہے، تو میں اب بھی کہتا ہوں: پالیسی ساز لوگو! سپاہی نے تو آپ کا حکم ماننا ہے۔ پالیسی ساز تو آپ بڑے ہیں۔ میں آپ کی پالیسیوں سے اختلاف کر رہا ہوں، بڑے ادب و احترام کے ساتھ اختلاف کر رہا ہوں، لیکن آپ میرے بیان کی ازخود تشریح کر کے جو میری کردار کشی کرنا چاہتے ہیں، اور سمجھتے ہیں کہ فضل الرحمٰن جھک جائے گا، سرنڈر کر جائے گا۔ یاد رکھو! مجھے میرے ماں باپ نے سرنڈر ہونے کے لیے نہیں جنا۔ اور میں نے آپ کو اپنی ذمہ داریوں تک محدود رہنے کی بات کی ہے۔ یہ میں نے پہلی مرتبہ نہیں کی۔ یہ تو پارلیمنٹ میں اور عام جلسوں میں بھی میں نے بار بار کہی ہے۔ قصور والی بات قصوروار ٹھہری، اور عجیب بات بتاؤں، وکلاء حضرات! ذرا اس پر بھی غور کریں کہ اڑتالیس گھنٹے بعد ان کو پتا چلا کہ میں نے یہ بات کہی ہے۔ مجھے افسوس یہ ہے کہ میرے خلاف بدنیتی پر مبنی ایک جملے کی غلط تشریح کر کے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی، عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی، میڈیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی، اور شہداء کے خاندانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ میں ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ صرف ہم ہیں، الحمد للہ، صرف ہم ہیں جنہوں نے ایک سے زیادہ مرتبہ جلسوں میں یہ بات کہی ہے: "اگر میری فوج پر خدا سخت وقت نہ لائے، میرے ملک پر خدا برا وقت نہ لائے، ورنہ جب میری فوج اپنے ملک کا دفاع کرے گی تو میرے یہ فقیر ان شاء اللہ اپنے فوجیوں کے شانہ بشانہ مورچوں میں کھڑے ہوں گے۔" آپ نے کبھی ہمارے اس جذبے کو سراہا؟ اور قربانیاں ہیں، اگر پاکستان کا ایک سپاہی ملک کے لیے قربانی دیتا ہے، اور اسی لیے وہ فوج میں بھرتی ہوا ہے، تو جمعیۃ علماء اسلام تو فوج نہیں ہے، پھر میری جمعیۃ علماء اسلام کی صفوں کے اندر سے بڑے اکابر سے لے کر عام علماء اور طلبہ تک دو سو سے زیادہ شہداء ہم نے کیوں دیے؟ کس کے لیے دیے؟ تم نے اس قسم کی حرکت کر کے جمعیۃ علماء اسلام کے کارکنوں اور ان کی قربانیوں کا مذاق اڑایا ہے، اور اب اس کا ردِعمل آئے گا۔ آپ سمجھتے ہیں کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے؟ ہم نے ترتیب بنا لی ہے۔ میں چاروں صوبوں میں جاؤں گا۔ چاروں صوبوں میں وہاں کے عوام اور کارکنوں کے درمیان جاؤں گا، بڑے جلسوں سے بھی اور کنونشنوں سے بھی خطاب کروں گا۔ میں اپنا موقف لے کر آگے جاؤں گا۔ تم نے میرے علماء کو شہید کیا۔ علماء کرام شہید ہوئے۔ میرے استاد اور میرے شیخ مولانا حسن جان شہید ہو گئے۔ میرے والد صاحب کے شاگردِ رشید، وزیرستان کے استاد الاساتذہ مولانا نور محمد شہید ہو گئے۔ مولانا معراج الدین، جو میں سمجھتا ہوں کہ میرا دایاں بازو تھے، تم نے وہ بازو توڑ دیا۔ اور میں نے باجوڑ میں ایک جلسے کے ایک سو جنازے اٹھائے ہیں، میں روزانہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کہیں نہ کہیں دو یا تین جنازے اٹھا رہا ہوں۔ میں تو آپ کے ہر جنازے پر آپ کے ساتھ رویا ہوں۔ کبھی یاد ہے کہ تم میرے جنازے پر میرے ساتھ روئے ہو؟ مجھے کہتے ہو تم نے غلط بات کی ہے؟ میں کہتا ہوں تم نے اپنے شہداء کی بھی تذلیل کی ہے، فوج کے شہداء کی بھی تذلیل کی ہے، ان کے خاندانوں کی بھی تذلیل کی ہے، تم نے میرے شہداء کی بھی تذلیل کی ہے، تم نے ان کی بھی بے توقیری کی ہے۔ معافی کہتے ہو فضل الرحمٰن مانگے؟ نہیں! آج اگر میری بات غلط ہے تو مجھے ضرور رائے دیں۔ آپ قانون کے ماہر ہیں، میری رہنمائی کریں۔ میرا مطالبہ یہ ہے کہ جس فوج نے، جس جنرل نے، جس دفتر سے میرے خلاف اور میری جماعت کے خلاف پروپیگنڈا کمانڈ کیا ہے، اس کو معافی مانگنی ہوگی۔ ہم نے ایسی کوئی کچی گولیاں نہیں کھیلی ہیں۔ بھروسا تم نے توڑا تھا، مگر خود کو سزا یوں دی کہ پھر جو مل گیا مجھ کو، بھروسا کر لیا اُس پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب #مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا #BroadcastMaulanaNow #LawyersStandWithMaulana

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

24,746 görüntüleme • 2 ay önce

2009 میں ایک لڑکی نے امریکہ کی سطح پر ہونے والا مقابلہ حسن جیتا اس جیت پر سٹیٹمنٹ کے دوران اس نے ایک جملہ یہ بھی کہہ دیا "شادی ایک ایسا بندھن ہے جو صرف مرد اور عورت کے بیچ قائم ہوتا ہے" یہ سن کر اظہار کی آزادی والے ہر امریکی بھوت کے منہ سے بے اختیار نکلا "وھاٹ دا فک ! یہ تم نے کیا کہہ دیا ؟ جلدی کرو فورا معافی مانگو" اس نے جواب دیا "یہ میرا مذہبی عقیدہ ہے، اس پر معافی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا" سو اسے جیتے گئے اعزاز سے بھی محروم کردیا گیا اور مکمل معاشی بائیکاٹ بھی جسے وہاں کینسل کلچر کہا جاتا ہے ایسے میں ٹرمپ آگے آیا اور اسے داد دے کر کہا "میں ہوں ناں !" لوجی ٹرمپ اس کا سرپرست بن گیا اور وہ بھی اس حد تک کہ اپنے موجودہ دور اقتدار میں اسے "کمیشن برائے مذہبی آزادی" کا حصہ بھی بنا دیا اور یہاں سے سٹارٹ ہوا پنگا 12 کمشنروں پر مشتمل اس کمیشن کے ارکان نے اہل غزہ کی حمایت پر اس خاتون کا جینا حرام کردیا اور بالآخر اس پر یہود دشمنی کا الزام لگا کر کمیشن سے نکلوا دیا چند گھنٹے قبل ٹکر کارلسن نے اس دلیر عورت کا انٹرویو کیا ہے جو دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ٹکر کارلسن کے یوٹیوب چینل پر انٹرویو موجود ہے

Rebel Flame 🔥

112,070 görüntüleme • 6 ay önce