正在加载视频...

视频加载失败

اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی

12,823 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)

3 条评论

Izhar Ali 的头像
Izhar Ali1 个月前

The media coverage is blatantly racist. If the same incident had occurred in Sindh, the reporting would have been very different, with the Sindh government being held responsible and receiving all the blame.

Abdullah Sultan 2.0 的头像
Abdullah Sultan 2.01 个月前

حکمرانوں اللّٰہ تعالیٰ آپ لوگوں کو تباہ و برباد کریں نااہل لوگوں کو تم لوگوں نے اختیارات دی ہے۔

Tahir Akbar 的头像
Tahir Akbar1 个月前

💔 انا للٰہ وانا الیہ راجعون

相关视频

پمز ہسپتال کے MCH مرکز میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اسلام آباد: کیپیٹل ایمرجنسی سروس (CES) اور سی ڈی اے فائر ڈیپارٹمنٹ نے آج علی الصبح پمز ہسپتال کے MCH مرکز میں آتشزدگی کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ تفصیلات کے مطابق فائر ایمرجنسی کی اطلاع صبح 6:54 پر موصول ہوئی، جسکے بعد فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں صرف سات منٹ میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ حادثے کی تفصیلات: * واقعے کی نوعیت: آتشزدگی کی ہنگامی صورتحال * مقام: پمز ہسپتال، MCH وارڈ * فائر ایمرجنسی کی اطلاع: صبح تقریباً 6:54 بجے * ریسکیو کیلئے تعینات وسائل: (FS-01، FS-05)، ریسکیو ٹیمیں، CES ایمبولینسز اور آئی سی ٹی انتظامیہ * آگ پر فوری طور پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے، جبکہ کولنگ اور جائے وقوعہ کے جائزے کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔ واقعے کی وجوہات جاننے، ریسکیو کارروائی کا جائزہ لینے اور ہسپتال میں موجود فائر سیفٹی انتظامات کی مؤثریت کا جائزہ لینے کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل (ADCG)، آئی سی ٹی کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ھے #cdacares

Capital Development Authority - CDA, Islamabad

74,799 次观看 • 1 个月前