Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
16 کروڑ تیس لاکھ نوجوانوں کے لیے فی نوجوان بتیس روپے ۔۔۔سر اپ نے اپنے بجٹ میں ایک نوجوان کے لیے 32 روپے رکھے اسلام اباد میں ایک سموسہ بھی 40 روپے کا ملتا ہے 😳
79,445 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)
35 Kommentare

آپ کس لیے اس حکومت کو سنبھالے بیٹھی ہیں ،آپ تو ان کے ساتھ کھڑی ہیں ،

اپ لوگ ایک چیز سمجھ نہیں رہے نون لیگ کا امیج خراب کر کے پیپلز پارٹی کا امیج بہتر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے اسی لیے اس طرح کی انقلابی تقریریں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کر رہی ہے

لاہور لبرٹی میں تو سموسہ سو روپے میں ملتا ہے بٹ سویٹس 70 روپے،امتیاز سے 50 کا۔ مجھے کبھی کبھار سموسہ کھانا اچھا لگتا ہے روز کھانا ہوتا تو اسلام آباد شفٹ ہونا پڑتا🤭

جب بجٹ پاس کروانے کے لیے ووٹ دینا ہے تو پھر یہ ڈرامے بازی کیوں

یے سب ڈرامہ کر رہی ہے جرنیلوں کی پالتو لونڈیوں نے خد یے سب تباہی پہلا کے عوام کو بےوقوف بنانے تقریر کر تے ہیں

نوجوانوں کو بھی آپ لوگ روزگار دینے کے بجائے BISP کے فنڈز دے کر بھکاری بنانا چاہیتے ہیں۔۔

78 سال سےکراچی کی اصل آبادی ابھی تک کسی کو بھی نہیں پتہ

بجٹ پر تنقید اپنی جگہ، مگر عوام یہ بھی پوچھ رہی ہے کہ اسے پاس کروانے والوں میں کون کون شامل تھا؟ حکومت کا حصہ بھی رہنا اور پھر سارا بوجھ دوسروں پر ڈال دینا، یہ سیاست عوام اب سمجھ چکی ہے۔

میڈم صاحبہ تقریر سے کچھ نہیں ہوتا ہے آپ کے ساتھ ایک موقع ہے کہ آپ نوجوان کے خاطر بجٹ میں ووٹ مت دوں اور ساتھ دوسروں دوستوں کو بھی کہہ دوں کہ اس بجٹ میں ووٹ اس لیے میں دوں کہ اس میں نوجوان کے لیے کچھ نہیں ہیں @sharmilafaruqi

پاکستان کی یوتھ کا کوئی مستقبل نہیں ہے اگر یوتھ نے آپنا مستقبل بنانا ہے تو باہر نکلنا پڑے گا

@wasima95245 سموسہ بھی 70 روپے کا ہے

سب اکٹھے ہو جاتے ہیں ۔جمہوریت بچانے کے لیے جو کرنا ہے کرو۔۔ سب اکٹھے ہو جاو آپ نے دھرنا کرنا ہے ۔۔ میں اپ کو کنٹینر بھی دونگا اپ نے جلسے کرنے ہیں۔ وہ قیمے کے نان کے بغیر اپ کے لوگ نہیں نکلتے ہم تحریک انصاف کے لوگ بھیج دیتے ہیں تاکہ اپ کے جلسے تھوڑے سے بڑے ہو جائیں

مزے کی بات یہ کہ 32 روپے بھی نہیں ملنے نوجوان کو 🤣🤣

اسلام آباد میں ایک سموسے کی قیمت 60 % 70 / اور کہیں جگہ 90 سے 100 روپے ہے ۔

سرکاری پروٹوکول کی ایک گاڑی کا ایک کلومیٹر کا پٹرول ہزاروں روپے کا ہوتا ہے، لیکن اس ملک کے 16 کروڑ نوجوانوں کے لیے بجٹ میں فی کس صرف 32 روپے رکھے گئے ہیں! اسلام آباد میں ایک سموسہ 40 روپے کا ہے، یعنی ریاست کی نظر میں نوجوان کی اوقات ایک سموسے جتنی بھی نہیں ہے۔ یہ بجٹ ہے یا مذاق؟

پیپلز پارٹی بے نظیر انکم سپورٹ ختم کر دے اور وہ پیسہ عوام پر خرچ کرے

PPP ki jo reputation hai os k motabiq wo 32 Rs be logo ko nahi milain gay, hum in ko bhoogat rahay hain Karachi main

50 ka hy

اب تو لاہور میں بھی سموسہ 50 روپے کا ملتا ہے

How dubious they are! Behind closed doors, they assured the govt of their support for the budget session. But in front of the cameras, they played with numbers for a public stunt. The so-called guardians of democracy in Pak are the ones behind its backtrack and the real culprits.

Yeh bakwas in k moun say achi nahi lagti, budget in logon ki marzi say pass hua ha!

💙

اور یہ اس میں شامل ہیں

بیٹا اپنی قد سے بڑی باتیں نہیں کرتے. جس بات کا پتہ نہ وہ اپنے کسی ابو سے پوچھ لیتے ھیں. اٹھارویں ترمیم کے بعد تعلیم صوبائی ایشو ھے. وفاقی بجٹ میں جو 46 ارب رکھے ھیں وہ صرف فیڈرل کے زیرانتظام یونیورسیٹیز، کالجز، سکول اور مدارس کے لئے ھیں.

اسلام آباد میں ایک سموسہ کم از کم 60 روپے کا ملتا ہے۔

50 ka hai

30 روپے کی نسوار آتی ہے۔۔بس نوجوان نسوار کی پوڑی لیں اور انجوائے کریں

نورا کشتی چیک کرو حرامخوروں کی

یہ رنڈی رونا ہے 🤣🤣🖕🖕

Get lost jeyali your father zardaris are in same bed with Pak military Sharifs who are u making fool ? West or us -we aint buying it maybe only children would

Its all drama ppp ne mil k pad kia hai بجٹ

سندھ میں کتنے رکھ6گے اصل سوال یہ ہوگا۔اور کے بی کے نے کتنے رکھے تھے اور کتنے رکھیں گے۔بیٹا تیری سمجھ نہیں اے گا وہ تو ماما کے کرش کے پچھے ہی باغی جا رہے ہو۔

ایک تھالی کے چٹے بٹے سارے کے سارے چور منافق

Jamil sweets pe aik samosa aloo ka 90 rs ka hay

اس 32کو پنجابی میں لکھیں تو اسکا مصرف واضع ہو جایے گا
