正在加载视频...

视频加载失败

اسلامُآباد میں مریم نواز کی گاڑی کے گرد ہزاروں وکیلوں کا ہجوم۔۔۔۔ ویسے اگر اتنی پولیس نہ ہوتی تو کیا ہوتا:) ہمارے احسن بھون اور اعظم تارڑ کی وکلاء سیاست کا بھی جنازہ نکلوا دیا جاتی عمرہ والوں نے۔۔۔

762,897 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Hani 的头像
Hani3 年前

اندر بھی حالات کچھ اچھے نہیں تھے 😄😄😄😄👇👇👇سارے پاکستان سے وکیل آے تھے 😁😁😁

FANCO 的头像
FANCO2 年前

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

RizWaN LasHaRi 的头像
RizWaN LasHaRi3 年前

وکلاء کنونشن کیا ہوتا ہے یہ دیکھ لیں۔ اوپر والی ویڈیو پی ٹی آئی وکلاء کنونشن کی ہے جس سے عمران خان خطاب کر رہے ہیں اور اب نیچے والی ویڈیو دیکھیں جہاں مریم خطاب کر رہی ہے۔ وکیل تو ہیں نہیں کرسیوں پر پولیس والے بیٹھے ہیں، ویڈیو بنانے والے کی بات بھی سنیں

SMK 的头像
SMK3 年前

inshallah soon

X Wolf 的头像
X Wolf3 年前

#ImranKhanForPakistan #NationStandswithConstitution

Dreamy Doctor 的头像
Dreamy Doctor3 年前

Uff

Mehwish Shafique 🇵🇰 的头像
Mehwish Shafique 🇵🇰3 年前

PMLN lawyers ka Maryam Nawaz ka Lia jazbaat

Ch Waqas Advocate 的头像
Ch Waqas Advocate3 年前

اتنے وکلاء نہیں تھے جتنے پتیوں کے شاپر تھے

🇵🇰✊️علی 的头像
🇵🇰✊️علی3 年前

پولیس کے علاوہ محافظوں کا جھرمٹ بھی تھا👇

Sardar Taimoor 的头像
Sardar Taimoor3 年前

Sceen kch asy thy 🤣🤣

Momi Mir 的头像
Momi Mir3 年前

سارے کراۓ کے ٹٹو چھت پر سے ایسے پھول پھینک رہے ہیں جیسے کچرا صاف کر رہے ہوں اس نانی نے خان سے نقل کرنے میں کچھ بھی نہیں چھوڑا😂😂😂

相关视频

پولیس کے پہرے میں اشتیاق احمد شہید کا جنازہ یہ تحریک انصاف کے ورکر اشتیاق احمد شہید کے جنازے کے مناظر ہیں۔لاہور پولیس کی بھاری نفری ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ کی سربراہی میں موقع پر موجود ہے۔فارم 47 کی جعلی حکومت وقت اور پولیس جنازوں سے بھی اتنی خوفزدہ ہے کہ اشتیاق احمد شہید کی میت صرف دس منٹ گھر کے باہر لیجائی گئی، رشتے داروں کو پہنچنے کا وقت نہ ملا اور پولیس کی نگرانی میں بندوق کی نوک پر جنازہ کرواکر تدفین کردی گئی۔ اشتیاق احمد شہید کی اگر کسی نے ویڈیو یا تصویر بنانے کی کوشش کی تو اس کو پولیس کی جانب سے ہراساں کیا گیا۔طاقت اور اقتدار کے نشے میں یزیدی حکمرانوں کا ٹولہ اپنی موت اور اللہ تعالی کو بھول چکا ہے،موجودہ حکمرانوں کا عبرت ناک انجام ہوگا۔انشااللہ۔۔کیونکہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ اشتیاق احمد شہیدکے قتل کا مقدمہ وقت بدلنے پر جعلی وزیر اعلی مریم صفدر اور پنجاب پولیس پر درج ہو گا۔۔انشااللہ Maryam Nawaz Sharif PTI salman akram raja

Shaukat Basra

130,456 次观看 • 9 天前