Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اسلاموفوبیا کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھائی اور OIC کو بھی جگایا

88,555 views • 2 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

Muhammad Nawaz Khan's profile picture
Muhammad Nawaz Khan2 years ago

فارم 47 والوں کو اسمبلیوں میں لانے والے سہولت کاروں کو اللہ اپنے فیملی سمیت نست و نابود کردیں الھم آمین🤲

CRYPTO ATLAS 🎴's profile picture
CRYPTO ATLAS 🎴2 years ago

شکریہ عمران صاحب

✤ᚒMumtaz Riazᚒ✤'s profile picture
✤ᚒMumtaz Riazᚒ✤2 years ago

پاکستان کے کسی بھی سیاستدان نے اج تک عمران خان کے جیسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ناموس حفاظت پر بات کی ہو

✤ᚒMumtaz Riazᚒ✤'s profile picture
✤ᚒMumtaz Riazᚒ✤2 years ago

پاکستان کی تاریخ میں اب تک ایسا کوئی لیڈر نہیں ایا جس نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ناموس پر بات کی ہو اور دنیا کو بتایا ہو عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جس نے پاکستان کی عزت بڑھائی دنیا میں

its mahroosh's profile picture
its mahroosh2 years ago

Imran khan zinda baad

Ihsan Khan's profile picture
Ihsan Khan2 years ago

گریٹ لیڈر

عام آدمی common man's profile picture
عام آدمی common man2 years ago

گریٹ عمران خان

Shahid Shafiq Kallu's profile picture
Shahid Shafiq Kallu2 years ago

عمران خان جیل میں نہی بلکہ ( مدرسہ یوسف ) میں ہیں یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ جیل میں ہے ایاک نعبدو و ایاک نستعین کی تبلیغ کرنیوالا خا ن

Related Videos

آزاد جموں و کشمیر کے حقِ حاکمیت کی عالمی جدوجہد قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہر بین الاقوامی فورم پر لڑی، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے دنیا بھر میں کشمیری عوام کی آواز بلند کی، اور آج ہم اسی مشن کو اسی عزم کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں۔ میں پاکستان کی تاریخ کا واحد وزیرِ خارجہ ہوں جس نے بھارت کی سرزمین پر جا کر بھی کشمیر کے عوام کے حقِ حاکمیت اور آزادی کی آواز بلند کی۔ ہمارا مؤقف آج بھی وہی ہے جو قائدِ عوام نے دیا تھا، اور جسے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اس عہد کے ساتھ آگے بڑھایا کہ "جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا، وہاں ہمارا خون گرے گا۔" یہ جدوجہد صرف ماضی کی تاریخ نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کا عہد ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر سطح پر، ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حقِ حاکمیت، انصاف اور امن کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔ 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔ #KotliMeinTeerChaleyGa #کوٹلی_میں_تیرچلےگا

Bilawal Bhutto Zardari

127,864 views • 2 months ago