Loading video...
Video Failed to Load
اسٹیبلشمنٹ نے ایک سیاسی جماعت کو ختم کرنے کیلئے اپنا پورا زور لگایا نہ اسکی مقبولیت کم کر سکے نہ اسے الیکشن میں شکست دے سکے اب ملک کو چلنے دیں تم ہار چکے ہو حامد میر کا دبنگ بیان
161,827 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

نقل کےلیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے

Iska zameer kub se jaag gaya ? Lugta hai contract renewal nahi ho saka. 😐

Ye Hamid Mir ko Kya hogaya hy aj Kal Bara Sach bol rhy Hain or koi Kuch bol bhi nhi rha hy . Na uthaya ja rha hy or na ghr tora ja rha hy Hearan Kun toar p

background music please??

بہتر ہو گا کھل کو سامنے آئیں، مزا آئے گا نہ۔۔۔ حامد میر

Hamid mir ka yeah point unacceptable hai k is civilian government ko hum kuch nhi kehgy

ہر وہ قبائلی بزرگ جو کہتے تھے فوج ظالم ہے، فوج جابر ہے سچے ثابت ہوئے اور ہم ہر اس لمہے پر شرمندہ ہیں جب اس جابر فوج کو ڈیفینڈ کیا تھا

حامد صاحب آپ کی دم پہ پیر آیا تو آپ بولے بہتر ہوتا اپنے پییشہ کا لحاظ کرتے اور جب دوسروں کے ساتھ ظلم ہو رہا تھا تب آواز اٹھاتے

aj kal taout q zyada bol raha hai ??? kamran shahid aur hamid mir waghara ya tuo unhi k bndy hai ????
