Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ویسے یوتھیا ہو اور ذلالت کا سرٹیفیکٹ نہ لیں کیسے ہو سکتا ہے فیاض الحسن نے یوتھئے کو اس کی اوکات یاد دلوا دی چھ ماہ پہلے ہری پور میں الیکشن کروایا اپنے صوبے سے بری طرح ہار گیے اب مان لو پی ٹی ایک گٹر جماعت ہے

10,419 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

"ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ اتنے بڑے پیمانے پر کارکنوں کی گرفتاری کے باوجود ایک سیاسی جماعت نیچے جانے کے بجائے اوپر جا رہی ہے۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ عدلیہ نے سب مل کر ایک الیکشن ہرایا ایک سیاسی جماعت کو، لیکن وہ پھر بھی جیت گئی۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ ایک سیاسی جماعت کی انتخابی نشان چھین لی گئی۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ ایک سیاسی لیڈر کو گرفتار کیا گیا اور جب سے وہ گرفتار ہوا، تب سے لے کر اب تک نہ ہم نے اسے دیکھا نہ اس کی آواز سنی۔یہ سب کچھ پہلی دفعہ ہو رہا ہے اور یہ ایک نئی تاریخ بن رہی ہے۔ جب بہت سی چیزیں پہلی دفعہ ہو رہی ہوں، تو امید نہیں چھوڑنی چاہیے۔ ہو سکتا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں عوام کا راج آ جائے، پہلی دفعہ پاکستان میں یہ اندھیرا چھٹ جائے، پہلی دفعہ بند کمروں کے فیصلے کالعدم ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں میڈیا اور عدلیہ مکمل طور پر آزاد ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ پاکستان میں پہلی دفعہ حقیقی جمہوریت اور حقیقی آزادی آ جائے۔" Imran Riaz Khan #احتجاج_جاری_رہے_گا

PTI

100,318 görüntüleme • 1 yıl önce