Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

🚨اسٹیبلشمنٹ کو عوام کی Pulse کا پتا ہے ان کو نظر آ گیا ہے کہ اس مرتبہ جو عوام نکلے گی وہ ان کی دوڑیں لگوائے گی اور اب یہ Panic کر گئے ہیں، سہیل آفریدی

24,803 просмотров • 9 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 3

Фото профиля Aliya Updates
Aliya Updates9 дней назад

یوتھیا انتہائی غم و غصے کے اندر اپنی ماں بہن پیش کرتے ہوئے اب اپ بتاؤ یہ دعوت دے رہا ہے یا افر کر رہا ہے #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #لانگ_مارچ_اٹل_ہے

Фото профиля kp Insider (Pti)
kp Insider (Pti)9 дней назад

۔

Фото профиля Sana.
Sana.9 дней назад

@SohailAfridiISF just Know your worth and power. Don’t let down Imran khan and his people. May Allah be with you

Похожие видео

پشاور ہائی کورٹ نے سہیل آفریدی سے بطور وزیراعلی حلف لینے کا حکم دے دیا،، بلاول بھٹو نے بھی اپنے گورنر کو کہہ دیا کہ آپ پشاور جائیں اور اپنی آئینی ذمہ داری پوری کریں۔ اصل سوال یہ ہے کہ سہیل آفریدی وزیراعلی بن گئے، مقبولیت ان کے پاس ہے، اکثریت ان کے پاس ہے مگر کیا قبولیت ملے گی جس کی راہ میں ان کے بیانات رکاوٹ دکھائی دیتے ہیں۔ سہیل آفریدی کی ترجیحات کیا ہوں گی،، آیا وہ ریاست کو چیلنج کرتے رہیں گے یا صوبے کی عوام کے حالات کی بہتری بھی ترجیج ہو گی۔ وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جتھ سازی کو اب طاقت سے روکا جائے گا۔۔ ایک اور اہم سوال یہ کہ کیا پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان قربت بڑھ سکتی ہے کیونکہ 18 تاریخ کو پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، کیا سرپرائز بھی آ سکتا ہے؟ دوسری جانب بین الاقوامی سطح پر بڑی خبریں ہیں، غزہ امن معاہدہ طے پا گیا،، صدر ٹرمپ نے دستخط کروائے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریفیں کیں۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کو خطاب کا موقع دیا اور وزیراعظم نے جو تعریفیں کیں اس پر سوشل میڈیا پر بحث کا انبار لگا ہے۔۔ #FaislaAapKa TEAM Hum News

Asma Shirazi

82,835 просмотров • 11 месяцев назад